تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَودُھو" کے متعقلہ نتائج

اَودُھو

رک : ابدھوت

اَودُھو بَن آئے کی بات ہے

قسمت کی بات ہے، اس جگہ مستعمل جب کسی کو کامیابی ہو یا دولت ملے

اَودُھوتی

ابدھوت (رک) کی سیرت ، گوشہ گیری ، بچنا۔

اَودُھو تُجھے دُوارْکا جانے

تم جیسے ہو ہم تمھیں خوب جانتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَودُھو کے معانیدیکھیے

اَودُھو

audhuuऔधू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَودُھو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ابدھوت
  • کرشن جی کے ایک دوست مشیر یا چچا زاد بھائی کا نام ، ترکیبات میں بے فکرے یا خوش قسمت کے معنی میں مستعمل۔

Urdu meaning of audhuu

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha abdhot
  • krishN jii ke ek dost mushiir ya chachaazaad bhaa.ii ka naam, tarkiibaat me.n be fikre ya Khushakismat ke maanii me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَودُھو

رک : ابدھوت

اَودُھو بَن آئے کی بات ہے

قسمت کی بات ہے، اس جگہ مستعمل جب کسی کو کامیابی ہو یا دولت ملے

اَودُھوتی

ابدھوت (رک) کی سیرت ، گوشہ گیری ، بچنا۔

اَودُھو تُجھے دُوارْکا جانے

تم جیسے ہو ہم تمھیں خوب جانتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَودُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَودُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone