تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَٹُوٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹُوٹ کے معانیدیکھیے
اَٹُوٹ کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- جو ٹوٹ نہ سکے، الگ نہ ہو، مستحکم، ناقابلِ تقسیم، ناقابلِ شکست، استوار، محکم، مضبوط
- مسلسل، لگاتار
شعر
ہم سب اٹوٹ انگ ہیں اک مردہ جسم کے
اہل وطن کے ہاتھوں ستائے ہوئے ہیں ہم
روگ اور جوگ اٹوٹ سہی
آس یا پاس ضرور ہے تو
پہلے نظریں اٹوٹ تھیں اور اب
ہاتھ دل سے جدا نہیں ہوتا
English meaning of aTuuT
Sanskrit, Hindi - Adjective
- unbreakable, indestructible, inseparable
- continuous, constant, without a break
अटूट के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- जो टूट न सके, अलग ना हो, अनवरत, पक्का; दृढ़, अखंडित, मुसलसल, लगातार
اَٹُوٹ کے مترادفات
اَٹُوٹ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَٹُوٹ)
اَٹُوٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔