تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"atone" کے متعقلہ نتائج
atone کے لیے اردو الفاظ
atone کے اردو معانی
فعل
- تلافی کرنا
- کفارہ ادا کرنا
- کسی خطا یا جرم پر اپنی اصلاح، توبہ یا تسکین کرنا
- ڈنڈ دینا
- ہرجانہ ادا کرنا
- معاوضہ دینا
- تلافی مافات کرنا
- ہم آہنگ کرنا
atone के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- तलाफ़ी करना
- कफ़्फ़ारा अदा करना
- किसी ख़ता या जुर्म पर अपनी इस्लाह, तौबा या तस्कीन करना
- डंड देना
- हर्जाना अदा करना
- मु'आवज़ा देना
- तलाफ़ी-ए-माफ़ात करना
- हम-आहंग करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَوٹْنا
کسی سیال یا رقیق مادہ کو آگ پر چڑھا کر گاڑھا کرنے کا عمل، دیر تک ابالنا، تپنا، کھولنا، جیسے: دودھ اوٹ گیا (اس لفظ کا استعمال صرف سیال مادہ کے لیے ہوتا ہے)
اَونٹانا
(دودھ یا کسی سیال چیز کو) آنچ پر چڑھا کر دھیرے دھیرے ہلانا یا مائع کرنا، جوش دینا، کھولانا، اوٹانا، ابالنا
اِتْنی تو رائی ہوگی جِتْنی رائِتے میں پَڑے
گزارے کے قابل سامان موجود ہے، اتنا ہی ہے جتنی ضرورت ہے، اتنے اسباب تو ہیں کہ ہمارا کام چل جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (atone)
atone
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔