تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"atlas" کے متعقلہ نتائج
atlas کے لیے اردو الفاظ
atlas کے اردو معانی
اسم
- بار دوش
- اطلس
- سورج دیوتا
- طیطانوں میں سے ایک جو حکایت کے مطابق زمین کو اپنے کندھوں پر اٹھائے ہوئے تھا
- لہذا بوجھ تلے دبے ہوئے شخص کو بھی کہا جاتا ہے
- (چھوٹے a کے ساتھ) (تشریح الاعضا) حامل الراس
- گردن کا پہلا مہرہ (جسے سر کو سنبھالے رکھنے کے باعث اس نام سے موسوم کیا گیا)
- گردن مہرہ
- گردن منکہ
- فہقہ
- اطلس
- اٹلس
- زمین کے نقشوں کا یک جلدی مجموعہ
- کسی بھی موضوع کے متعلق تشریحی یا توضیحی خاکوں یا جدولوں کی کتاب
- ستونی مرد پیکروں میں سے کوئی ایک
- اٹلس
- ایک دور مار بیلسٹک میزائل جو ریاستہائے متحدہ امریکہ کی فضائیہ کے لیے بنایا گیا تھا
atlas के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बार-दोश
- अतलस
- सूरज-देवता
- तीतानों में से एक जो हिकायत के मुताबिक़ ज़मीन को अपने कंधों पर उठाए हुए था
- लिहाज़ा बोझ तले दबे हुए शख़्स को भी कहा जाता है
- (छोटे a के साथ) (तशरीह उल-आ'ज़ा) हामिलुर्रास
- गर्दन का पहला मुहरा (जिसे सर को सँभाले रखने के बा'इस इस नाम से मौसूम किया गया)
- गर्दन-मुहरा
- गर्दन-मनका
- फ़हक़ा
- अतलस
- एटलस
- ज़मीन के नक़्शों का यक जिल्दी मजमू'आ
- किसी भी मौज़ू' के मुत'अल्लिक़ तशरीही या तोज़ीही ख़ाकों या जदवलों की किताब
- सुतूनी मर्द पैकरों में से कोई एक
- एटलस
- एक दौर मार बैलिस्टिक मिज़ाइल जो रियासत-हाये मुत्तहिदा अमरीका की फ़िज़ाइया के लिए बनाया गया था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (atlas)
atlas
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔