تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلْجھانا

رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

عِلاج ہونا

علاج کرنا (رک) کا لازم ، دوا ہونا ، دوادارو سے مرض ٹھیک ہونا .

پَگْڑی اُلَجْھنا

مخاصمت یا پرخاش ہونا، مقابلے پر آنا، دو دو ہاتھ ہونا

قَدَم اُلَجْھنا

پان٘و کا کپڑوں میں پھن٘س جانا .

پاوں اُلَجھْنا

کسی کام یا معاملے میں پھن٘سا ہونا ، مشغول ہونا.

پاؤں اُلَجھنا

۔ پاؤں پھنسنا۔ کسی معاملے میں گرفتار ہوجانا۔ ؎

زُلْف اُلَجْھنا

بال اُلجھنا، (مجازاً) پریشان ہونا

دِل اُلَجْھنا

پریشان ہو جانا ، بیزار ہونا.

دَم اُلَجْھنا

گھبرانا، پریشان ہونا، اُلجھن کا شکار ہونا

زَبان اُلَجْھنا

زبان لڑکھڑانا، زبان کا مطلب ادا کرنے پر قادر نہ ہونا

دامَن اُلَج٘ھنا

دامن کا کسی نوکدار چیز میں پھنس جانا

آنکھ اُلَجْھنا

عشق کرنا، دل میں عشق کی کھٹک پیدا کرنا

کانٹا اُلَجْھنا

کان٘ٹا اٹکنا ، الجھن پیدا ہونا .

طَبِیْعَت اُلَجھنا

be confused or puzzled

جی اُلَجْھنا

دل گھبرانا، پریشان ہونا

جان اُلَجْھنا

جان کا مصیبت میں پڑنا

مَطْلَب اُلَجْھنا

مطلب کا گنجلک ہو جانا ، مطلب کا واضح نہ رہنا

مَن اُلَجھنا

رک : من اٹکنا ؛ عموما ً گیتوں میں مستعمل

ڈور اُلَجْھنا

(پتنگ بازی) کنکڑے کی ڈور میں گُتھی پڑ جانا یا ہاتھ میں اُلجھ جانا

حِساب اُلَجْھنا

حساب کا گنجلگ ہوجانا .

باتوں میں اُلَجْھنا

باتوں میں الجھانا کا لازم

کانٹوں میں اُلَجْھنا

بِلا وجہ جھمیلے میں پڑنا، مصیبت مول لینا، کنایۃً: جھگڑے میں پھنسنا، ایذر رساں شغلوں میں مصروف ہونا

ہَوا سے اُلَجْھنا

بات بات پر جھگڑا کرنا ، ذرا ذرا سی بات پر بگڑ جانا ؛ بے بات کے لڑنا ، ہر ایک سے لڑنا ، جھگڑالو ہونا ۔

سِینے میں دَم اُلَجْھنا

گھبراہٹ یا پریشانی ہونا .

دِل سِینے میں اُلَجْھنا

گھبرانا اضطراب ہونا

راہ چَلْتے سے اُلَجْھنا

بغیر کسی معقول سبب کے ہر ایک سے چھیڑ چھاڑ کرنا، پیچھے پڑنا ؛ خواہ مخواہ لڑنا.

چَلْتی ہَوا سے اُلَجْھنا

بات بات پر لڑنا، خواہ مخواہ لڑائی مول لینا، بیکار جھگڑنا

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

کانٹا اُولَجْھنا

کان٘ٹا اٹکنا ، الجھن پیدا ہونا .

طَبِیعَت اُولَجْھنا

دل پریشان ہونا ، جی گبھرانا ، گھبراہٹ ہونا.

پَگْڑی اُلْجھانا

مخاصمت یا پرخاش کرنا.

دام میں اُلجھانا

جال میں پھان٘سنا، پریشانیوں میں مُبتلا کرنا

باتوں میں اُلْجھانا

(مقصد سے غافل بنانے کے لئے) باتوں میں لگا لینا

کانٹوں میں اُلْجھانا

مصیبت میں ڈالنا ، مشکل میں پھن٘سانا .

دَم اُلْجھانا

طبیعت میں اضطراب پیدا کرنا، پریشان کرنا

دِل اُلْجھانا

دل لگانا ، محبت کرنا.

نَظَر اُلجھانا

آنکھ الجھانا، نگاہ کو روکنا، دیکھنے میں رکاوٹ پیدا کرنا

مَرَض اُلجھانا

مرض کی تشخیص میں طول دینا، صحیح مرض معلوم نہ کر سکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

اَٹَکْنا

aTaknaaअटकना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اَٹَکْنا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • (ایک چیز کا دوسری میں) الجھنا، پھنسنا، گڑنا اور نکل نہ سکنا
  • حلق میں نوالے کا رکنا اور نیچے نہ اترنا، پانی وغیرہ حلق سے نہ اترنا
  • (کسی جگہ) ٹھہرنا، جمنا، رک جانا، تامل کرنا
  • (رقم وغیرہ کا) کسی کے پاس رک جانا، ادائی یا واپسی نہ ہونا
  • رک رک کر پڑھنا یا بات کرنا
  • (کام، مطلب، غرض وغیرہ) بند یا ملتوی رہنا پورا نہ ہونا، مقصد حل نہ ہونا
  • تعلق ہونا، محبت میں مبتلا ہونا، آشنائی ہونا (عموماً سے کے ساتھ)
  • موقوف ہونا، منحصر ہونا (پر کے ساتھ)
  • مقابل میں آنا، ٹکرانا، مزاحم ہونا
  • عارضی طور پر نوکر ہو جانا، مشغول ہو جانا
  • (مرغ بازی) مرغٰ کے پٹھوں کا بطورعادت آپس میں ایک دوسرے سے دو دو چونچیں کرنا، مڈ بھیڑ یا الیل کرنا

شعر

Urdu meaning of aTaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ek chiiz ka duusrii men) ulajhnaa, phansnaa, ga.Dhnaa aur nikal na sakna
  • halaq me.n navaale ka ruknaa aur niiche na utarnaa, paanii vaGaira halaq se na utarnaa
  • (kisii jagah) Thaharnaa, jamunaa, ruk jaana, taammul karnaa
  • (raqam vaGaira ka) kisii ke paas ruk jaana, adaa.ii ya vaapsii na honaa
  • ruk ruk kar pa.Dhnaa ya baat karnaa
  • (kaam, matlab, Garaz vaGaira) band ya multavii rahnaa puura na honaa, maqsad hal na honaa
  • taalluq honaa, muhabbat me.n mubatlaa honaa, aashnaa.ii honaa (umuuman se ke saath)
  • mauquuf honaa, munhasir honaa (par ke saath)
  • muqaabil me.n aanaa, Takraanaa, muzaaham honaa
  • aarizii taur par naukar ho jaana, mashGuul ho jaana
  • (murGbaazii) murgaa ke paTTho.n ka bataur aadat aapas me.n ek duusre se do do chonche.n karnaa, miD bhii.D aliil karnaa

English meaning of aTaknaa

Verb, Intransitive verb

  • to get stuck, be entangled
  • stop,falter, hesitate, falter in reading or speaking be entangled
  • become infatuated, get hooked up

अटकना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • उलझना, फंसना और निकल न सकना
  • किसी कार्य, सोच-विचार, अभिदेश आदि के लिए रुकना
  • पूरा ना होना, मक़सद हल ना होना
  • ठहरना, जमना, रुक जाना, झिझकना
  • मुर्ग़े का बतौर आदत आपस में एक दूसरे से दो दो चोंचें करना, मुठभे़ड़ करना
  • अदाई या वापसी ना होना, जैसे मेरा अगला ही रुपया अटका हुआ है, में अब आगे न दूंगा
  • अस्थायी तौर पर नौकर हो जाना, मशग़ूल (व्यस्त) हो जाना
  • ताल्लुक़ होना, मुहब्बत में मुबतला होना, आश्नाई (जान-पहचान) होना (उमूमन से के साथ)
  • चलते-चलते अथवा कोई काम करते रुकना या ठहरना, उदा० - यहि आसा अटक्यो रहै, अलि गुलाब के मूल। - बिहारी
  • मुक़ाबिल में आना, टकराना
  • रुक-रुक कर पढ़ना या बात करना, जैसे - तुम लफ़्ज़-लफ़्ज़ पर अटकते हो तो पूरा पृष्ठ कैसे पढ़ोगे
  • रुक जाना
  • बोलने में अवरोध होना

اَٹَکْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلْجھانا

رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

عِلاج ہونا

علاج کرنا (رک) کا لازم ، دوا ہونا ، دوادارو سے مرض ٹھیک ہونا .

پَگْڑی اُلَجْھنا

مخاصمت یا پرخاش ہونا، مقابلے پر آنا، دو دو ہاتھ ہونا

قَدَم اُلَجْھنا

پان٘و کا کپڑوں میں پھن٘س جانا .

پاوں اُلَجھْنا

کسی کام یا معاملے میں پھن٘سا ہونا ، مشغول ہونا.

پاؤں اُلَجھنا

۔ پاؤں پھنسنا۔ کسی معاملے میں گرفتار ہوجانا۔ ؎

زُلْف اُلَجْھنا

بال اُلجھنا، (مجازاً) پریشان ہونا

دِل اُلَجْھنا

پریشان ہو جانا ، بیزار ہونا.

دَم اُلَجْھنا

گھبرانا، پریشان ہونا، اُلجھن کا شکار ہونا

زَبان اُلَجْھنا

زبان لڑکھڑانا، زبان کا مطلب ادا کرنے پر قادر نہ ہونا

دامَن اُلَج٘ھنا

دامن کا کسی نوکدار چیز میں پھنس جانا

آنکھ اُلَجْھنا

عشق کرنا، دل میں عشق کی کھٹک پیدا کرنا

کانٹا اُلَجْھنا

کان٘ٹا اٹکنا ، الجھن پیدا ہونا .

طَبِیْعَت اُلَجھنا

be confused or puzzled

جی اُلَجْھنا

دل گھبرانا، پریشان ہونا

جان اُلَجْھنا

جان کا مصیبت میں پڑنا

مَطْلَب اُلَجْھنا

مطلب کا گنجلک ہو جانا ، مطلب کا واضح نہ رہنا

مَن اُلَجھنا

رک : من اٹکنا ؛ عموما ً گیتوں میں مستعمل

ڈور اُلَجْھنا

(پتنگ بازی) کنکڑے کی ڈور میں گُتھی پڑ جانا یا ہاتھ میں اُلجھ جانا

حِساب اُلَجْھنا

حساب کا گنجلگ ہوجانا .

باتوں میں اُلَجْھنا

باتوں میں الجھانا کا لازم

کانٹوں میں اُلَجْھنا

بِلا وجہ جھمیلے میں پڑنا، مصیبت مول لینا، کنایۃً: جھگڑے میں پھنسنا، ایذر رساں شغلوں میں مصروف ہونا

ہَوا سے اُلَجْھنا

بات بات پر جھگڑا کرنا ، ذرا ذرا سی بات پر بگڑ جانا ؛ بے بات کے لڑنا ، ہر ایک سے لڑنا ، جھگڑالو ہونا ۔

سِینے میں دَم اُلَجْھنا

گھبراہٹ یا پریشانی ہونا .

دِل سِینے میں اُلَجْھنا

گھبرانا اضطراب ہونا

راہ چَلْتے سے اُلَجْھنا

بغیر کسی معقول سبب کے ہر ایک سے چھیڑ چھاڑ کرنا، پیچھے پڑنا ؛ خواہ مخواہ لڑنا.

چَلْتی ہَوا سے اُلَجْھنا

بات بات پر لڑنا، خواہ مخواہ لڑائی مول لینا، بیکار جھگڑنا

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

کانٹا اُولَجْھنا

کان٘ٹا اٹکنا ، الجھن پیدا ہونا .

طَبِیعَت اُولَجْھنا

دل پریشان ہونا ، جی گبھرانا ، گھبراہٹ ہونا.

پَگْڑی اُلْجھانا

مخاصمت یا پرخاش کرنا.

دام میں اُلجھانا

جال میں پھان٘سنا، پریشانیوں میں مُبتلا کرنا

باتوں میں اُلْجھانا

(مقصد سے غافل بنانے کے لئے) باتوں میں لگا لینا

کانٹوں میں اُلْجھانا

مصیبت میں ڈالنا ، مشکل میں پھن٘سانا .

دَم اُلْجھانا

طبیعت میں اضطراب پیدا کرنا، پریشان کرنا

دِل اُلْجھانا

دل لگانا ، محبت کرنا.

نَظَر اُلجھانا

آنکھ الجھانا، نگاہ کو روکنا، دیکھنے میں رکاوٹ پیدا کرنا

مَرَض اُلجھانا

مرض کی تشخیص میں طول دینا، صحیح مرض معلوم نہ کر سکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone