تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَسْرار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْرار کے معانیدیکھیے
اَسْرار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نظر سے چھپی ہوئی چیزیں، امور غیب، راز کی باتیں، رموز
- نکات، لطائف، کلام کی باریکیاں جو ہر شخص کی سمجھ میں نہ آئیں
- ایما و اشارہ، ادائیں
- راز، بھید
- بھنگ
- (طب) بدن کی شکنیں یا خطوط، پیشانی کی لکیریں
- بھوت پریت، جن، پری یا کسی بد روح کا سایہ، آسیب، نگاہ بد وغیرہ کا آزار
وضاحتی ویڈیو
شعر
تجھ پہ کھل جائیں گے خود اپنے بھی اسرار کئی
تو ذرا مجھ کو بھی رکھ اپنے برابر میں کبھی
اسرار اگر سمجھے دنیا کی ہر اک شے کے
خود اپنی حقیقت سے یہ بے خبری کیوں ہے
خوب پہچان لو اسرار ہوں میں
جنس الفت کا طلب گار ہوں میں
English meaning of asraar
असरार के हिंदी अर्थ
اَسْرار کے مترادفات
اَسْرار کے متضادات
اَسْرار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَسْرار)
اَسْرار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔