تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْیا" کے متعقلہ نتائج

اَشْیا

(کھانے پینے یا استعمال کی) چیزیں، سامان، اسباب

اَشْیاف

شافہ کی جمع الجمع، شیاف جمع ہے، بتیاں، فتیلے

اَشْیائے خُورْدَنی

کھانے کی چیزیں

اَشْیائے خُورْد و نوش

اشیائے خوردنی، کھانے کی چیزیں

اَشیاع

'शीअः’ का बहु., मित्रों के समूह, मित्रमंडल, दोस्तों के गिरोह ।

اَشیائے صَرْف

commodities, consumer items

عَشِیَّہ

شام

صُعُودی اَشْیا

(کیمیا) وہ مرکبات جو گرم کرنے پر ٹھوس حالت سے مائع میں تبدیل ہوئے بغیر براہ راست گیس کی شکل اختیار کر لیں صعودی اشیاء کہلاتے ہیں

ہُشْیار

۶۔ بیدار ، جاگتا ہوا ۔

عِلْمِ اَشْیا

مادی چیزوں کا علم، علم الاشیاء

ہُشْیاری

چالاکی، عیاری

ہُشْیارْگی

ہشیاری سے، خبردار ہو کر، آگاہی کے ساتھ

قُدْرَتی اَشْیا

وہ تمام چیزیں جن کا تعلق فطرت سے ہو، جیسے : فصل، موسم، ہوا، پانی دھوپ وغیرہ

خُوْرْدَنَی اَشْیا

کھانے پینے کی چیزیں، وہ چیزیں جو کھانے کے لائق ہوں

ہُشِیار ہونا

جاگنا ، بیدار کرنا ، غشی یا غفلت سے نکلنا

ہُشْیار کَرْنا

جتانا، آگاہ کرنا، خبردار کرنا، غافل نہ رہنے دینا

ہشیار ہوجانا

جوان ہو جانا، بالغ ہونا نیز سمجھ دار ہونا

ہُشیار رَہْنا

خبردار رہنا، غافل نہ رہنا

ہُشِیاری آنا

بے ہوشی دور ہونا ، ہوش آنا ؛ چالاکی آنا ، چالاک بننا ۔

ہُشْیار باش

خبردار ہوجاؤ ، ہوشیار ہوجاؤ

تَرْتِیبِ اَشْیا

(الجبرا) چند چیزوں کی متناسب سلسلہ بندی

قانُونِ اَشْیا

وہ قوانین جو ان حقوق اور وجوہات سے متعلق ہیں جو اشخاص بلحاظ اشیا کے رکھتے ہیں .

رُویَتِ اَشْیا

چیزوں کو دیھکنے کی قوت ، بینائی ، بصارت قوتِ باصرہ .

مُصَفّیٰ اَشیا

صاف کرنے والی چیزیں، صفائی کی اشیا

ہستیٔ اشیا

ظہوری شی کا وجود

مَرئی اَشیا

مادّی چیزیں ، محسوس کی جانے والی اشیاء ۔

مُبادَلَۂ اَشیا

barter trade

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْیا کے معانیدیکھیے

اَشْیا

ashyaaअश्या

اصل: عربی

وزن : 22

واحد: شَے

  • Roman
  • Urdu

اَشْیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • (کھانے پینے یا استعمال کی) چیزیں، سامان، اسباب

    مثال موبائل اور لیپ ٹاپ آج کی ضروری اشیا میں شامل ہیں نایاب اشیا کا ذخیرہ کرنے کے لیے جمع کنندہ کو بہت محنت کرنی پڑتی ہے

  • اجسام، اشخاص، موجودات

شعر

Urdu meaning of ashyaa

  • Roman
  • Urdu

  • (khaane piine ya istimaal kii) chiizen, saamaan, asbaab
  • ajsaam, ashKhaas, maujuudaat

English meaning of ashyaa

Noun, Feminine, Plural

  • goods, things, chattels, effects wares, articles

    Example Nayab ashya ka zakhira karne ke lie jama-kuninda ko bahut mehnat karni padti hai Mobile aur laptop aaj ki zaroori ashya mein shamil hain

अश्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • (खाने-पीने या उपयोग की) चीज़ें, सामान, सामग्री

    उदाहरण नायाब अश्या का ज़ख़ीरा करने के लिए जमा-कुनिंदा को बहुत मेहनत करनी पड़ती है मोबाइल और लैपटॉप आज की ज़रूरी अश्या में शामिल हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَشْیا

(کھانے پینے یا استعمال کی) چیزیں، سامان، اسباب

اَشْیاف

شافہ کی جمع الجمع، شیاف جمع ہے، بتیاں، فتیلے

اَشْیائے خُورْدَنی

کھانے کی چیزیں

اَشْیائے خُورْد و نوش

اشیائے خوردنی، کھانے کی چیزیں

اَشیاع

'शीअः’ का बहु., मित्रों के समूह, मित्रमंडल, दोस्तों के गिरोह ।

اَشیائے صَرْف

commodities, consumer items

عَشِیَّہ

شام

صُعُودی اَشْیا

(کیمیا) وہ مرکبات جو گرم کرنے پر ٹھوس حالت سے مائع میں تبدیل ہوئے بغیر براہ راست گیس کی شکل اختیار کر لیں صعودی اشیاء کہلاتے ہیں

ہُشْیار

۶۔ بیدار ، جاگتا ہوا ۔

عِلْمِ اَشْیا

مادی چیزوں کا علم، علم الاشیاء

ہُشْیاری

چالاکی، عیاری

ہُشْیارْگی

ہشیاری سے، خبردار ہو کر، آگاہی کے ساتھ

قُدْرَتی اَشْیا

وہ تمام چیزیں جن کا تعلق فطرت سے ہو، جیسے : فصل، موسم، ہوا، پانی دھوپ وغیرہ

خُوْرْدَنَی اَشْیا

کھانے پینے کی چیزیں، وہ چیزیں جو کھانے کے لائق ہوں

ہُشِیار ہونا

جاگنا ، بیدار کرنا ، غشی یا غفلت سے نکلنا

ہُشْیار کَرْنا

جتانا، آگاہ کرنا، خبردار کرنا، غافل نہ رہنے دینا

ہشیار ہوجانا

جوان ہو جانا، بالغ ہونا نیز سمجھ دار ہونا

ہُشیار رَہْنا

خبردار رہنا، غافل نہ رہنا

ہُشِیاری آنا

بے ہوشی دور ہونا ، ہوش آنا ؛ چالاکی آنا ، چالاک بننا ۔

ہُشْیار باش

خبردار ہوجاؤ ، ہوشیار ہوجاؤ

تَرْتِیبِ اَشْیا

(الجبرا) چند چیزوں کی متناسب سلسلہ بندی

قانُونِ اَشْیا

وہ قوانین جو ان حقوق اور وجوہات سے متعلق ہیں جو اشخاص بلحاظ اشیا کے رکھتے ہیں .

رُویَتِ اَشْیا

چیزوں کو دیھکنے کی قوت ، بینائی ، بصارت قوتِ باصرہ .

مُصَفّیٰ اَشیا

صاف کرنے والی چیزیں، صفائی کی اشیا

ہستیٔ اشیا

ظہوری شی کا وجود

مَرئی اَشیا

مادّی چیزیں ، محسوس کی جانے والی اشیاء ۔

مُبادَلَۂ اَشیا

barter trade

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone