تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَصَبِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَصَبِیَت کے معانیدیکھیے
عَصَبِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گروہ بندی کی وجہ سے پیدا ہونے والی مضبوطی، قرابت کا لحاظ و خیال، اپنے مسلک یا گروہ کی وفاداری اور پاسداری
- اپنوں کی بے جا حمایت اور دوسروں سے نفرت، تعصب
- خویشی، وہ تعلق جو وراثت میں حصّے کا مستحق کرے
English meaning of 'asabiyat
Noun, Feminine
- muscularity, the state or condition of having many sinews or tendons
- prejudice, bigotry, bias, party-spirit, partisanship
- a strong attachment or bond of union (holding several persons closely united)
- sectarianism, partisanship, tribalism, racialism, racial bias
'असबियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- समूहीकरण के कारण पैदा होने वाली मज़बूती, संबंध का लिहाज़ एवं ख़याल या ध्यान, अपने समूह या गिरोह के प्रति वफ़ादारी
- दूसरों की अपेक्षा अपने लोगों को लाभ पहुँचाने की भावना, पक्षपात, तरफ़दारी, संप्रदायवाद, जातिवाद, जनजातीयता, संप्रादायिक भेद-भाव
- संबंध, वह संबंध जो वरासत में हिस्से का अधिकार प्रदान करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَصَبِیَت)
عَصَبِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔