تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَرْش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَرْش کے معانیدیکھیے
عَرْش کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)
- تخت، اورنگ
- چھت، سقف
-
آسمان، فلک
مثال - فرش سے لے کر عرش تک ہر ایک کو مجھ سے شکایت ہے
- (تصوّف) ایک جسم جو تمام اجسام کو محیط اور عرش نام رکھا گیا ہے، بسبب بلندی کے یا تشبیہہ دیا گیا ساتھ سریر ملک کے کہ ملک پر قائم ہے یعنی ملائکہ اوٹھائے ہوئے ہیں اور وقت حکمرانی فرمانے کے نزول احکام قضا و قدر کا اسی جگہ سے ہوتا ہے
شعر
چراغ قوم کا روشن ہے عرش پر دل کے
اسے ہوا کے فرشتے بجھا نہیں سکتے
عرش تک جاتی تھی اب لب تک بھی آ سکتی نہیں
رحم آ جاتا ہے کیوں اب مجھ کو اپنی آہ پر
اے جنوں ہاتھ جو وہ زلف نہ آئی ہوتی
آہ نے عرش کی زنجیر ہلائی ہوتی
عشق سے جا نہیں کوئی خالی
دل سے لے عرش تک بھرا ہے عشق
فرش تا عرش کوئی نام و نشاں مل نہ سکا
میں جسے ڈھونڈھ رہا تھا مرے اندر نکلا
English meaning of 'arsh
Noun, Masculine, Singular
- the highest (the ninth) sphere, the empyrean (where the throne of God is), heaven (as throne of God)
-
sky
Example - Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai
- a roof, a canopy
- a throne, chair of state
- high status
'अर्श के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
-
आकाश, आसमान
उदाहरण - फ़र्श से ले कर अर्श तक हर एक को मुझसे शिकायत है
- तख़्त, शाही सिंहासन
- छत, पटाव या उसकी आंतरिक सतह
- आसमान, आकाश
-
(सूफ़ीवाद) एक जिस्म जो समस्त अज्साम पर फैला हुआ है और अर्श नाम रखा गया है, ऊँचाई के कारण या फ़रिश्तों के साथ उपमा दिए जाने के कारण कि फ़रिश्तों पर क़ायम है अर्थात जिसे फ़रिशते उठाए हुए हैं और दैवीय आदेश के समय पूर्वनियति या नियति संबंधी आदेशों का अवतरण उसी जगह से होता है
विशेष - अज्साम= दो से अधिक (पशु, वनस्पति, कोशिकीय या आकाशीय) शरीर
عَرْش کے مترادفات
عَرْش کے متضادات
عَرْش سے متعلق کہاوتیں
عَرْش کے قافیہ الفاظ
عَرْش کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَرْش)
عَرْش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔