تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Arab" کے متعقلہ نتائج
Arab کے لیے اردو الفاظ
Arab کے اردو معانی
اسم
- عرب
- ملک عرب کا باشندہ
- عربی نسل کا (جو اب ایشیا اور افریقہ میں پھیلی ہوئی ہے اور کبھی جنوبی یورپ میں بھی تھی)
- عربی نسل کا گھوڑا
- تازی
- (چھوٹے a کے ساتھ) آوارہ یا مردود کے لیے آتا ہے، خصوصاً کوچہ گرد بچہ (عموماً street Arab ترکیب میں)
Arab के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- 'अरब
- मुल्क-ए-'अरब का बाशिंदा
- 'अरबी नस्ल का (जो अब एशिया और अफ़्रीक़ा में फैली हुई है और कभी जुनूबी यूरोप में भी थी)
- अरबी नसल का घोड़ा
- ताज़ी
- (छोटे a के साथ) आवारा या मर्दूद के लिए आता है, ख़ुसूसन कूचा-गर्द बच्चा ('उमूमन street 'Arab तरकीब में)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
arabesque
بیلے رقص: ایک ٹانگ پیچھے کی طرف افقی طور پر بڑھا کر بازو پھیلانے اور دھڑ آگے نکالنے کا بھائو یا انداز۔.
عَرَبُ الْعَرْبا
خالص عرب، عرب کا اصلی باشندہ نیز سب سے پہلی انسانی نسل کے لوگ (انھیں بائدہ یعنی نابود بھی کہا جاتا اس لیے کہ اس نسل کا کوئی فرد روئے زمین پر باقی نہیں رہا)
عَرَبُ الْعارِبَہ
خالص عرب، عرب کا اصلی باشندہ نیز سب سے پہلی انسانی نسل کے لوگ (انھیں بائدہ یعنی نابود بھی کہا جاتا اس لیے کہ اس نسل کا کوئی فرد روئے زمین پر باقی نہیں رہا)
عَرَبِ عَرْبا
خالص عرب، عرب کا اصلی باشندہ نیز سب سے پہلی انسانی نسل کے لوگ (انھیں بائدہ یعنی نابود بھی کہا جاتا اس لیے کہ اس نسل کا کوئی فرد روئے زمین پر باقی نہیں رہا)
عَرَبِ عارِبَہ
خالص عرب، عرب کا اصلی باشندہ نیز سب سے پہلی انسانی نسل کے لوگ (انھیں بائدہ یعنی نابود بھی کہا جاتا اس لیے کہ اس نسل کا کوئی فرد روئے زمین پر باقی نہیں رہا)
عَرَبِ مُسْتَعْرِبَہ
قدیم عربی لوگ، حمیر بن سبا کی اولاد (بعض مورخین نے حضرت اسمٰعیل کی اولاد لکھا ہے جو حجاز میں آباد تھی)، عدنانیہ
اَرابَہ
ارابا، بیل گاڑی، چھکڑا، سامان لادنے کی گاڑی، وہ گاڑی جس پر توپ کا سامان گولہ بارود وغیرہ لادتے ہیں
عَرَبِسْتان
ملک عرب نیز وہ تمام علاقہ جہاں عرب قوم آباد ہے، جزیرہ نمائے عرب، عرب کا سامان، عربی ممالک کے علاقے کو عربستان کہتے ہیں
عَرَبِ عَرْبَہ
خالص عرب، عرب کا اصلی باشندہ نیز سب سے پہلی انسانی نسل کے لوگ (انھیں بائدہ یعنی نابود بھی کہا جاتا اس لیے کہ اس نسل کا کوئی فرد روئے زمین پر باقی نہیں رہا)
عَرَبِیَت آمیز
جس میں عربی زبان ملی ہوئی ہو جس عربی الفاظ استعمال کیے گئے (عموماً زبان ، تحریر وغیرہ).
عَرَبی کی چَرْبی نِکالْنا
غلط سلط عربی بول کر عربی دانی کا رعب جمانا، غیر ضروری طور پر قابلیت بگھارنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (Arab)
Arab
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔