تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"arabesque" کے متعقلہ نتائج

arabesque

بیلے رقص: ایک ٹانگ پیچھے کی طرف افقی طور پر بڑھا کر بازو پھیلانے اور دھڑ آگے نکالنے کا بھائو یا انداز۔.

آدابِ عاشِقی

محبت کے آداب، پیار کے اصول، عشق کے قواعد

arabesque کے لیے اردو الفاظ

arabesque

ˌær.əˈbesk

arabesque کے اردو معانی

اسم

  • [نقش عربی طراز] عربی گُل کاری
  • منقش
  • وہ آرایش کاری جس میں پھولوں، پتوں، پھلوں، ہندسی شکلوں وغیرہ کو بڑے پیچیدہ (دقیق) نمونوں میں پیش کیا جاتا ہے اور خالص اسلامی مزاج کو مد نظر رکھتے ہوئے اس میں کسی جاندار کی شکل شامل نہیں کی جاتی
  • چیتن کاری کیا ہوا
  • نقشین
  • طغریٰ
  • بیلی رقص میں وہ صورت جب فن کار ایک پاؤں پر کھڑا ہو کر اپنے جسم اور ایک بازو کو آگے لے جاتا ہے جب کہ اس کا دوسرا بازو اور دوسری ٹانگ اسی افقی سطح پر پیچھے پہنچ جاتے ہیں

arabesque के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [नक़्श अरबी तराज़] 'अरबी गुल-कारी
  • मुनक़्क़श
  • वो आरयिश कारी जिस में फूलों, पत्तों, फलों, हिंदसी शक्लों वग़ैरा को बड़े पेचीदा (दकी़क़) नमूनों में पेश किया जाता है और ख़ालिस इस्लामी मिज़ाज को मद्द-ए-नज़र रखते हुए इस में किसी जानदार की शक्ल शामिल नहीं की जाती
  • चेतन कारी किया हुआ
  • नक़्शीन
  • तुग़रा
  • बेली रक़्स में वो सूरत जब फ़नकार एक पाँव पर खड़ा हो कर अपने जिस्म और एक बाज़ू को आगे ले जाता है जब कि उस का दूसरा बाज़ू और दूसरी टाँग उसी उफु़क़ी सत्ह पर पीछे पहुँच जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

arabesque

بیلے رقص: ایک ٹانگ پیچھے کی طرف افقی طور پر بڑھا کر بازو پھیلانے اور دھڑ آگے نکالنے کا بھائو یا انداز۔.

آدابِ عاشِقی

محبت کے آداب، پیار کے اصول، عشق کے قواعد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (arabesque)

نام

ای-میل

تبصرہ

arabesque

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone