تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَراضیِ اُفْتادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَراضیِ اُفْتادَہ کے معانیدیکھیے
اَراضیِ اُفْتادَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گاؤں کی وہ اراضی جو بے جوتے بوئے یوں ہی پڑی ہو، غیر مزروعہ یا غیر آباد زمین، بنجر زمین
English meaning of araazii-e-uftaada
Noun, Feminine
- barren, fallow or uncultivated land
अराज़ी-ए-उफ़्तादा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- परती या बंजर भूमि, गाँव की वो भूमि जो बिना जोते हुए यूँ ही पड़ी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَراضیِ اُفْتادَہ)
اَراضیِ اُفْتادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔