تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْلِ اَوَّل" کے متعقلہ نتائج

سَنگَھٹَن

ایک ہندو تنظیم کا نام

ہِندُو سَنگَھٹَن

(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْلِ اَوَّل کے معانیدیکھیے

عَقْلِ اَوَّل

'aql-e-avval'अक़्ल-ए-अव्वल

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: کنایۃً فلفسہ

Roman

عَقْلِ اَوَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • (فلسفہ) وہ مخلوق اول جو دوسری تمام مخلوقات کی پیدائش کا واسطہ اور ذریعہ ہے، جوہر اول
  • (کنایۃً) پہلا فرشتہ، جبرئیل
  • نور محمدی صلی اللہ علیہ وسلم
  • عقل کل
  • عرش اعظم

شعر

Urdu meaning of 'aql-e-avval

Roman

  • (falasfaa) vo maKhluuq avval jo duusrii tamaam maKhluuqaat kii paidaa.ish ka vaastaa aur zariiyaa hai, jauhar avval
  • (kanaa.en) pahlaa farishta, jibri.il
  • nuur muhammdii sillii allaah alaihi vasallam
  • aqal-e-kul
  • arshe aazam

English meaning of 'aql-e-avval

Noun, Masculine, Feminine

  • the first creature, the first wisdom, the reason behind the existence of other creatures
  • intellect, mind, reason, knowledge

'अक़्ल-ए-अव्वल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • (दर्शन शास्त्र) पहली रचना जो अन्य सभी रचनाओं के जन्म का माध्यम और स्रोत है, पहला सार है
  • (संकेतात्मक) प्रथम देव दूत, जिब्रईल
  • पैग़ंबर मुहम्मद साहब का नूर
  • सर्व ज्ञानी
  • ईश्वर के सिंहासन का स्थान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنگَھٹَن

ایک ہندو تنظیم کا نام

ہِندُو سَنگَھٹَن

(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْلِ اَوَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْلِ اَوَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone