تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقِیدَت" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقِیدَت کے معانیدیکھیے

عَقِیدَت

'aqiidat'अक़ीदत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَقَدَ

عَقِیدَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی بات کو درست اور حق جان کر اس پر دل جمانا، کسی بات کی دل میں گرہ باندھنا، دل کا بھروسہ، اعتقاد، ارادت، خلوص و محبت

    مثال - باعزت لوگ ہی عقیدت کے مستحق ہوتے ہیں

  • مذہب کے وہ اصول جن پر یقین لانے سے اسی مذہب میں شامل ہو سکے، ایمان

شعر

English meaning of 'aqiidat

Noun, Feminine

  • faith, veneration, alliance, attachment

    Example - Ba-izzat log hi aqidat ke mustahiq hote hain

  • esteem (especially for a religious or spiritual person), spiritual or emotional allegiance

'अक़ीदत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी बात को उचित और सत्य जान कर उस पर दिल लगाना, दिल का भरोसा, विश्वास, श्रद्धा, प्रेम एवं आस्था

    उदाहरण - बा-इज़्ज़त लोग ही अक़ीदत के मुस्तहिक़ होते हैं

  • वह धार्मिक सिद्धांत जिन पर विश्वास करने से उसी धर्म में सम्मीलित हो सके, ईमान, आस्था

عَقِیدَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقِیدَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقِیدَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone