تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْد" کے متعقلہ نتائج

distress

آفَت

distressed

آزار رسیدہ

distressful

اَلَم ناک

distressfulness

تکلیف دہی

distressing

آزار دہ

signal of distress

جہاز رانی: مدد کی پکار خصوصاً جہاز پر سے توپیں داغ کر۔.

cry of distress

فُغاں

دَسْتْرَس حاصِل کَرْنا

مہارت حاصل کرنا، مشق حاصل کرنا

دَسْتَرَس سے باہَر

دَسْتْرَس حاصِل ہونا

مہارت ہونا، مشق حاصل ہونا

دَسْتَرَس سے باہَر ہونا

قابلیت و لیاقت : مقدرت سے بڑھ کر ہونا ؛علم و ذہن کی رسائی سے دور ہونا .

دَسْتُورِ اَساسی

جمہوری حکومت کا بنیادی قانون ؛ سیکولرازم .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْد کے معانیدیکھیے

عَقْد

'aqd'अक़्द

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: عَقَدَ

عَقْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گرہ، گان٘ٹھ، بندھن
  • گرہ لگانا، باندھنا
  • معاہدہ، عہد و پیمان، قول و قرار
  • بیع، فروخت
  • نکاح، بیاہ
  • (مجازاً) مشکل کام، پیچیدہ مسئلہ
  • منعقد کرنا
  • بستہ کرنا، گاڑھا کرنا
  • (خوش نویسی) دو حرفوں کے اتَصال یا جوڑ کی جگہ کا نقطہ یا شوشہ، پیوند حرف
  • (طب) بستہ ہوجانا، پتلی شے کا گاڑھا ہوجانا

شعر

English meaning of 'aqd

'अक़्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

عَقْد کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone