تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَقْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْد کے معانیدیکھیے
عَقْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گرہ، گان٘ٹھ، بندھن
- گرہ لگانا، باندھنا
- معاہدہ، عہد و پیمان، قول و قرار
- بیع، فروخت
- نکاح، بیاہ
- (مجازاً) مشکل کام، پیچیدہ مسئلہ
- منعقد کرنا
- بستہ کرنا، گاڑھا کرنا
- (خوش نویسی) دو حرفوں کے اتَصال یا جوڑ کی جگہ کا نقطہ یا شوشہ، پیوند حرف
- (طب) بستہ ہوجانا، پتلی شے کا گاڑھا ہوجانا
شعر
کسی کے عقد میں رہتی نہیں ہے لولیٔ دہر
یہ قحبہ روز ازل سے ہے کچھ طلاق نصیب
English meaning of 'aqd
Noun, Masculine
- contract, agreement, conclusion, treaty
- tie the knot, marriage, responsibility
- necklace, string
'अक़्द के हिंदी अर्थ
عَقْد کے مترادفات
عَقْد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَقْد)
عَقْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔