تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنے گِرِیبان میں سَر ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنے گِرِیبان میں سَر ڈالنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈالنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا

سَر گِریباں میں ڈالنا

شرمندہ ہونا

سَر میں ڈالْنا

سر میں تیل وغیرہ ڈالنا ، سر کو لگانا

گِریبان میں ہاتھ ڈالنا

۔۱۔ کسی کا گریبان پکڑنا ۲۔کنایہ ہے کسی سے کسی چیز کا تقاضہ کرنے سے ۔

گِریبان میں مُنہ ڈالنا

۔۱۔ اپنے قصور اور عیب کو دیکھ کر شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا۔ اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا۔ شرم وحجالت سے گردن نیچی کرلینا ۲۔ گردن ۔ جھکاکر غورکرنا؎

سَر میں خاک ڈالْنا

ماتم کرنا، رونا پیٹنا

سَر میں تیل ڈالْنا

بالوں کو تیل لگانا

گِرِیباں میں سَر ڈالْنا

سرجھکا کر غور کرنا .

سَر گِریبان میں ہونا

سر گریباں میں ڈالنا (رک) کا لازم ، فکر ہونا.

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈالو

(دوسروں پر تنقید سے پہلے) اپنے عیبوں کو دیکھیں

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈال کَر دیکھنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا

گریبان میں ڈالنا

شرمندہ ہونا، آنکھیں نیچی ہونا

گریبان میں سر جھکانا

شرمندہ ہونا، آنکھیں نیچی ہونا

سَر گَریبان میں رَکْھنا

گردن کو جُھکا لینا (شرم ، فکر یا تردد سے).

دل میں نہیں ڈر تو سب کی پگڑی اپنے سر

اگر دل میں کسی بات کا خوف نہیں تو آدمی کسی کی پرواہ نہیں کرتا، دل میں خوف یا لحاظ نہ ہو تو آدمی بے باک ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنے گِرِیبان میں سَر ڈالنا کے معانیدیکھیے

اَپْنے گِرِیبان میں سَر ڈالنا

apne girebaan me.n sar Daalnaaअपने गिरेबान में सर डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَپْنے گِرِیبان میں سَر ڈالنا کے اردو معانی

  • اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا
  • شرمانا

Urdu meaning of apne girebaan me.n sar Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne aamaal ka muhaasibaa karnaa, apne ki.e par Khafiif honaa
  • sharmaanaa

अपने गिरेबान में सर डालना के हिंदी अर्थ

  • अपने कार्यों का आकलन करना, अपने किए पर लज्जित होना
  • लज्जा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَپْنے گِرِیبان میں سَر ڈالنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈالنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا

سَر گِریباں میں ڈالنا

شرمندہ ہونا

سَر میں ڈالْنا

سر میں تیل وغیرہ ڈالنا ، سر کو لگانا

گِریبان میں ہاتھ ڈالنا

۔۱۔ کسی کا گریبان پکڑنا ۲۔کنایہ ہے کسی سے کسی چیز کا تقاضہ کرنے سے ۔

گِریبان میں مُنہ ڈالنا

۔۱۔ اپنے قصور اور عیب کو دیکھ کر شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا۔ اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا۔ شرم وحجالت سے گردن نیچی کرلینا ۲۔ گردن ۔ جھکاکر غورکرنا؎

سَر میں خاک ڈالْنا

ماتم کرنا، رونا پیٹنا

سَر میں تیل ڈالْنا

بالوں کو تیل لگانا

گِرِیباں میں سَر ڈالْنا

سرجھکا کر غور کرنا .

سَر گِریبان میں ہونا

سر گریباں میں ڈالنا (رک) کا لازم ، فکر ہونا.

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈالو

(دوسروں پر تنقید سے پہلے) اپنے عیبوں کو دیکھیں

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈال کَر دیکھنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا

گریبان میں ڈالنا

شرمندہ ہونا، آنکھیں نیچی ہونا

گریبان میں سر جھکانا

شرمندہ ہونا، آنکھیں نیچی ہونا

سَر گَریبان میں رَکْھنا

گردن کو جُھکا لینا (شرم ، فکر یا تردد سے).

دل میں نہیں ڈر تو سب کی پگڑی اپنے سر

اگر دل میں کسی بات کا خوف نہیں تو آدمی کسی کی پرواہ نہیں کرتا، دل میں خوف یا لحاظ نہ ہو تو آدمی بے باک ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنے گِرِیبان میں سَر ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنے گِرِیبان میں سَر ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone