تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا سا مُنْہ لے کے" کے متعقلہ نتائج

اَپنا سا مُنْہ لے کے

نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

اَپنا سا مُنْہ لے کَر

نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

اَپنا مُنْہ لے کے

شرمسار ہوکے، نادم ہوکے

اپنا مُنْہ سا مُنْہ لے رَہنا

خفیف اور نادم ہونا

اَپنا مُنْہ لے کَر

شرمسار ہوکے، نادم ہوکے

اَپنا مُنْہ لے رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

مُنْہ لے کے رَہ گَیا

۔ دیکھو اپنا مُنھ۔ مُنھ مارا ہے۔ (عو) اس شخص کی نسبت کہتی ہیں جو اکثر لذیذ چیزوں کے کھانے سے انکار کرے۔

پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ

تم اس قابل نہیں ہو، پہلے قابلیت تو پیدا کر لو، اس لائق تو ہو جاؤ .

سُسْت مُنْہ کا کوئی نَہ لاگو پُھرتِیلے کے سَب لے بھاگو

سست آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا اور پُھرتیلے کو سب پسند کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا سا مُنْہ لے کے کے معانیدیکھیے

اَپنا سا مُنْہ لے کے

apnaa saa mu.nh le keअपना सा मुँह ले के

  • Roman
  • Urdu

اَپنا سا مُنْہ لے کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

    مثال موکل اپنا سا منہ لے کر پھر آئے۔

  • بے شرمی سے، بے حیائی اور ڈھٹائی سے، کس منہ سے، کیا منہ لے کر
  • لا جواب ہو کر، قائل ہو کر، خاموش ہو کر

    مثال ایسی کٹھ حجتیوں کا جواب نہ تھا ، اپنا سا منہ لے کر چلی گئی۔

Urdu meaning of apnaa saa mu.nh le ke

  • Roman
  • Urdu

  • naadim ho kar, sharmindaa hokar, naakaam, be niil maraam
  • besharmii se, behayaa.ii aur DhiTaa.ii se, kis mu.nh se, kiya mu.nh lekar
  • laajavaab ho kar, qaa.il ho kar, Khaamosh ho kar

अपना सा मुँह ले के के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लज्जित होकर, नादिम हो कर, नाकाम, असफल

    उदाहरण मूकुल अपना सा मुँह लेकर फिर आए।

  • निर्लज्जता से, लज्जाहीनता एवं ढिटाई से, किस मुँह से, क्या मुँह लेकर
  • लाजवाब हो कर, अनुकूल हो कर, ख़ामोश हो कर, चुप हो कर

    उदाहरण ऐसी कठ-हुज्जतियों का जवाब न था, अपना सा मुँह लेकर चली गई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَپنا سا مُنْہ لے کے

نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

اَپنا سا مُنْہ لے کَر

نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

اَپنا مُنْہ لے کے

شرمسار ہوکے، نادم ہوکے

اپنا مُنْہ سا مُنْہ لے رَہنا

خفیف اور نادم ہونا

اَپنا مُنْہ لے کَر

شرمسار ہوکے، نادم ہوکے

اَپنا مُنْہ لے رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

مُنْہ لے کے رَہ گَیا

۔ دیکھو اپنا مُنھ۔ مُنھ مارا ہے۔ (عو) اس شخص کی نسبت کہتی ہیں جو اکثر لذیذ چیزوں کے کھانے سے انکار کرے۔

پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ

تم اس قابل نہیں ہو، پہلے قابلیت تو پیدا کر لو، اس لائق تو ہو جاؤ .

سُسْت مُنْہ کا کوئی نَہ لاگو پُھرتِیلے کے سَب لے بھاگو

سست آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا اور پُھرتیلے کو سب پسند کرتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا سا مُنْہ لے کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا سا مُنْہ لے کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone