تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنا خُون پانی ایک کرنا" کے متعقلہ نتائج

خون

(طب و علم الابدان) چار اخلاط میں سے وہ سرخ رنگ خلط جو حیوانات کے بدن میں دوران کرتا ہے، لہو

خُونی

وہ شخص جس نے کسی کو مار ڈالا ہو ، قاتل ، قتل کا مجرم

خُونابَہ

خُونیں آنسو، خُون آلود آن٘سو

خُونابی

لہو کی آمیزش ۔

خُوناب

خون

خُونِیْں

وہ شے جس سے لال رنگ نمایاں ہو ، خون کے رنگ کا

خُون بار

اَشک بار، خون کے آنسو رونے والا، خون برسانے والا

خُون بَند

خون کو بہنے سے روکنے والا

خُونِ آب

کسی جانور کا کیلوس، جو بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے، سپرم

خُون ہونا

۱. قتل ہونا ، مارا جانا ، ہلاک ہونا ، جان چلی جانا ۔

خُون دینا

عطیہ کے طور پر اپنے جسم سے خون دینا ۔

خُون لینا

۱. قتل کا انتقام لینا ۔

خُون بَہا

جان کا معاوضہ، وہ نقدی جو مقتول کے وارث اس کے عوض میں لیں، (کنایتہ) بدلہ، قصّاص

خُونِ دِل

بہت لاڈلا، نازوں میں پلا، اپنا خاص

خُون پِینا

پیٹھ پیچھے برا بھلا کہنا، غیبت کرنا

خُون باری

خون برسانے کا عمل ، مراد : جنگ و جدل اور خونریزی ، کُشت و خون ؛ خون کے آن٘سو رونا ۔

خُون پالا

سردی کی شدّت سے منجمد ، سفیدی سے ڈھکا ہوا ؛ خون آلودہ ، خون بستہ ۔

خُون شُدَہ

ہلاک، ہلاک شُدہ

خُون آلُود

خون میں سنا ہوا، خون میں لت پت، خون میں لتھڑا ہوا، خون میں بھرا ہوا، لہولہان

خُون کَرْنا

ضائع کرنا، رائگاں کرنا، برباد کرنا، غارت کرنا

خُونِ ناب

خُون مِلْنا

ایک ہی نسل سے ہونا، ایک خاندان میں ہونا

خُون جَلْنا

غم اور فکر سے خون سوکھنا ، جی جلنا ، کُڑھنا ۔

خُون بَہْنا

قتل ہونا، مارا جانا، کشت و خون ہونا

خُون رِسْنا

لہو بہنا یا ٹپکنا ۔

خُون خواہ

قتل کا قصاص طلب کرنے والا، قصاص لینے والا، بدلہ لینے والا

خُون آشام

خون پینے والا، خونخوار، مہلک، ظالم، ستمگر

خُونِ خام

خالص خون ، خون جو ابھی پرانا نہ ہوا ہو ۔

خُونِ حَیض

(کنایۃً) بے نمازی ۔

خُون بولْنا

قاتل کے خلاف شہادت بننا یا علامت قتل کے طور پر بز بان حال قتل کی فریاد کرنا ، قتل کی نشاندہی ہونا ۔

خُون ڈالْنا

خون بہانا ۔

خُون کھانا

سخت رنج و غم اٹھانا ، دُکھ اٹھانا ۔

خُون رَچْنا

خون کا رنگ دینا ، خون کی رنگت کا نکھرنا ۔

خُون مُوتْنا

زندگی سے عاجز ہونا ، مصیبت سے بچنے کی کوئی تدبیر سمجھ میں نہ آنا

خُون چَکان

خون ٹپکتا یا ٹپکاتا ہوا ۔

خُونِ جِگَر

۱. سخت محںت و کاوش ۔

خُون کُھلْنا

قتل کا راز فاش ہونا ۔

خُون بَڑْھنا

خُوشی حاصل ہونا ؛ قوّت و تازگی حاصل ہونا ؛ جسم میں خون کی مقدار بڑھنا ۔

خُون بُج٘ھنا

دل میں جوش باقی نہ رہنا ، قویٰ کا مضمحل ہو جانا ۔

خُون گَھٹْنا

شدید افسوس ہونا ، رنج ہونا ۔

خُون بَہانا

خُونْریزی کرنا، قتل کرنا، ۔کشت و خوں کرنا، خون گرانا، خون نکالنا

خُون گِرانا

لہو گرانا ؛ (مراد) بہت زیادہ پیار محبت کرنا ۔

خُون اُگَلْنا

قتل و غارت گری ہونا ۔

خُون اُبَلْنا

مارے غصّے کے آنکھیں سرخ ہو جانا ۔

خُون دَبانا

کسی کے قتل کو چھپانا ، وارداتِ قتل کو مخفی رکھنا ۔

خُون چاٹْنا

قتل کرنا، ہلاک کرنا، (تیغ و خنجرکا) خون آلود ہونا

خُون چُوسْنا

دوسروں کی محنت و ریاضت کے نتائج سے فائدہ اُٹھانا ۔

خُون آشامی

لہو پینے کا عمل، ظلم، ستم، بے رحمی

خُون تَراوی

خون ٹپکانے کا عمل ، خون چکانی ۔

خُونْ فِشاں

خون ٹپکانے والا، خونچکاں، خون کے آنسو رونے والا

خُون آشنام

خون پینے والا، خونخوار

خُونِ جَہاں

سرخیٔ شفق

خُونِ بَسْتَہ

جما ہوا خون ، علق ۔

خُون ناحَق

وہ لَہو جو بے سبب بہایا گیا ہو، قتل بے سبب

خُونِ حَلال

وہ قتل جو جائز ہو، جیسے قصاص میں

خُونِ فاسِد

خراب مادہ ، فُضْلا ۔

خُونِ جِبال

پہاڑ کا خون ، مراد : لعل و یاقوت

خُونِ صالِح

صاف ، مصفّیٰ خون جو جسم کی نشونما کرتا ہے ۔

خُون بَیٹْھنا

اندرونِ شکم کسی رگ کے کٹ پھٹ جانے کی وجہ سے پاخانہ کے رستے خون آنا

خُون بَدَلْنا

خون سفید ہونا ، بے مروّت ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنا خُون پانی ایک کرنا کے معانیدیکھیے

اَپْنا خُون پانی ایک کرنا

apnaa KHuun paanii ek karnaaअपना ख़ून पानी एक करना

محاورہ

اَپْنا خُون پانی ایک کرنا کے اردو معانی

  • بہت محنت مشقت کرنا، جان کھپانا

English meaning of apnaa KHuun paanii ek karnaa

  • work hard, strive, to labour

अपना ख़ून पानी एक करना के हिंदी अर्थ

  • बहुत मेहनत मज़दूरी करना, जान खपाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنا خُون پانی ایک کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنا خُون پانی ایک کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone