تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْ پَڑھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْ پَڑھ کے معانیدیکھیے
اَنْ پَڑھ کے اردو معانی
صفت
- ناخوانْدہ، بے پڑھا، جاہل، جو پڑھا لکھا نہ ہو
- بیوقوف، گنوار
شعر
یہ الگ بات وہ تھا دور جہالت لیکن
لوگ ان پڑھ بھی سمجھ دار ہوا کرتے تھے
لکھا تھا ایک تختی پر کوئی بھی پھول مت توڑے مگر آندھی تو ان پڑھ تھی
سو جب وہ باغ سے گزری کوئی اکھڑا کوئی ٹوٹا خزاں کے آخری دن تھے
ایک بچی غریب اور ان پڑھ
اس پری کے نہیں ہیں پر دونوں
English meaning of anpa.Dh
Adjective
- illiterate, unlettered, uneducated
- fool, simpleton
अनपढ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निरक्षर, अशिक्षित, जो पढ़ा लिखा न हो, जाहिल
- मूर्ख, गँवार
اَنْ پَڑھ کے مترادفات
اَنْ پَڑھ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْ پَڑھ)
اَنْ پَڑھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔