تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْدھا بَھینسا" کے متعقلہ نتائج

بھَینسا

بھینس کا نر

بھَینسا سَر

(ہندو) بھینسے کی شکل کا ایک دیو جسے درگا نے قتل کیا تھا (مجازاً) بھدیسل ، موٹا تازہ یا ہٹا کٹا شخص.

بھَینسا سُؤَر

فرضی ڈراؤنی اشکال میں سے ایک شکل جو ایک پردار بھین٘سے جیسی ہوتی ہے اور اس کے دو بڑے بڑے دان٘ت سور کی طرح ہوتے ہیں

بھَینسانا

بھینس اور بھین٘سے کی جفتی کرانا.

بھَینساو

بھین٘س اور بھین٘سے کی جفتی کھانے کا عمل، بھین٘س کو گیابھن کرانے کا عمل

بَھینسا داد

داد کی بیماری کی ایک قسم، جلد کی بیماری

بَھینسا گُھن

بڑا اور موٹا گھن (رک).

بَھینسا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے

معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے

بَھینسا بَھینسوں میں مِلے یا قَصائی کے بَندھے گَلے

رک : بھین٘سا بھین٘سوں میں یا قَصائی کے کھون٘ٹے.

بَھین٘سا بَھین٘سوں میں یا قَصائی کے کُھون٘ٹے پر

معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے

بَھینْساسُر

महिषासुर

جَن٘گَلی بَھین٘سا

رک : ارنا بھین٘سا.

مَکّھی کا بَھینسا بَنانا

ذرا سی بات کو مبالغہ آمیزی سے بڑا کر دکھانا ، پھانس کا بانس بنانا ۔

دَریائی بَھینسا

دریا کا ایک جانور جو بھین٘سے سے مشابہ ہوتا ہے.

اَنْدھا بَھینسا

بچوں کا ایک کھیل جو کئی صورتوں سے کھیلا جاتا ہے

اَرْنا بَھْینسا

جنگلی بھینسا جو موٹا تازہ اور بہت ظالم اور خطرناک ہوتا ہے

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے

بھورا بھین٘سا گنْجی عورت اور پوس میں بارش بُری ہوتی یا شاذ و نادر ہوتی ہیں .

جَھٹْکے کا بَھینسا

بھین٘ٹ کے لیے مقرر کیا ہوا بھین٘سا.

دُم کَٹا بَھینسا

فربہ اور سیاہ فام یا پست قد اور توانا آدمی، بھدّا شخص (بطور پھبتی کہتے ہیں)

جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں

جٹھانی کا بیٹا موٹا ہے

جیسے کو تیسا، بابو کو بَھینسا

جو جیسا ہو، اس کی ویسی ہی عزت کرنی چاہیئے

یا بَھینسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر

یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا

یا بَھینْسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے میں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْدھا بَھینسا کے معانیدیکھیے

اَنْدھا بَھینسا

andhaa-bhai.nsaaअंधा-भैंसा

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

اَنْدھا بَھینسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچوں کا ایک کھیل جو کئی صورتوں سے کھیلا جاتا ہے
  • ایک بچہ دوسرے کی پیٹھ پر سوار ہوکر دونوں ہاتھوں سے اس کی آنکھیں بند کرلیتا ہے (اسے اندھا بھینسا کہتے ہیں) باقی بچے باری باری اس کے نیچے سے نکلتے ہیں سوار ہر نیچے سے نکلنے والے کا نام اندھے بھینسے سے پوچھتا ہے وہ جس کا نام صحیح بتادیتا ہے پھر اس کو بھینسا بنادیا جاتا ہے اوراب وہی پہلا بچہ جو بھینسا بنا ہوا تھا اس کی پیٹھ پر سوار ہوجاتا ہے
  • ایک بچے کی آنکھوں پر پٹی باندھ دیتے ہیں، دوسرے اس کے سر پر چپت مارتے ہیں، اگروہ چپت مارنے والے کا نام بتادے یا اسے چھولے تو پھر اسے اندھا بھینسا بنا دیا جاتا ہے اور پہلے کی آنکھوں سے پٹی کھول دی جاتی ہے
  • آنکھ مچولی کی طرح کا ایک کھیل، اس فرق کے ساتھ کہ اس میں حریف کی آنکھوں پر پٹی باندھ دی جاتی ہے اور کھلاڑی اس کو چاروں طرف سے گھیر لیتے ہیں، وہ ان کی آہٹ یا آواز پرجھپٹ کر پکڑنے کی کوشش کرتا ہے، اس عمل میں جس کو پکڑ لے یا چھولے وہ اس کا قائم مقام بنادیا جاتا ہے، اس کھیل کا ایک دوسرا طریقہ کسی نشانے پر آنکھیں باندھ کر اٹکل سے ضرب لگانا ہوتا ہے، اس میں کامیاب کھلاڑی انعام پاتا ہے اس طریقے کو بعض مقام پر اکل جھپ اوراندھا بادشاہ کہا جاتا ہے

    مثال جو بچے ۔۔۔۔ اندھا بھینسا ۔۔۔۔۔ کھیلتے تھے ۔۔۔۔ اپنے اپنے گھروں میں جا چھپے۔ رات دن گوچھی پالا ۔۔۔۔۔ اندھا بھینسا ہونے لگا۔

  • (مجازاً) ایسا شخص جو بینا ہوکر اندھوں کے سے کام کرے

Urdu meaning of andhaa-bhai.nsaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ka ek khel jo ka.ii suurto.n se khelaa jaataa hai
  • ek bachcha duusre kii piiTh par savaar hokar dono.n haatho.n se is kii aa.nkhe.n band kar letaa hai (use andhaa bhainsaa kahte hain) baaqii bachche baarii baarii is ke niiche se nikalte hai.n savaar har niiche se nikalne vaale ka naam andhe bhainse se puuchhtaa hai vo jis ka naam sahii bataa detaa hai phir us ko bhainsaa banaadiyaa jaataa hai aur ab vahii pahlaa bachcha jo bhainsaa banaa hu.a tha us kii piiTh par hojaataa huy
  • ek bachche kii aa.nkho.n par paTTii baandh dete hain, duusre is ke sar par chapat maarte hain, agrvaa chapat maarne vaale ka naam bataa de ya use chhole to phir use andhaa bhainsaa banaa diyaa jaataa hai aur pahle kii aa.nkho.n se paTii khol jaatii hay
  • aankhamichaulii kii tarah ka ek khel, is farq ke saath ki is me.n hariif kii aa.nkho.n par paTTii baandh dii jaatii hai aur khilaa.Dii us ko chaaro.n taraf se gher lete hain, vo in kii aahaT ya aavaaz par jhapaT kar paka.Dne kii koshish kartaa hai, is amal me.n jis ko paka.D le ya chhole vo is ka qaa.im maqaam banaadiyaa jaataa hai, is khel ka ek duusraa tariiqa kisii nishaane par aa.nkhe.n baandh kar aTkal se zarab lagaanaa hotaa hai, is me.n kaamyaab khilaa.Dii inaam paata hai is tariiqe ko baaaz muqaam par akl jhap aur andhaa baadashaah kahaa hai
  • (majaazan) a.isaa shaKhs jo biina hokar andho.n ke se kaam kare

English meaning of andhaa-bhai.nsaa

Noun, Masculine

  • a game similar to hide and seek
  • blind man's buff

अंधा-भैंसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों का एक खेल जो कई रुप से खेला जाता है
  • एक बच्चा दूसरे की पीठ पर सवार हो कर दोनों हाथों से उसकीआँखें बंद कर लेता है (उसे अंधा भैंसा कहा जाता है) शेष बच्चे बारी-बारी से उसके नीचे से निकलते हैं सवार प्रतयेक निचे से निकलने वाले का सही नाम बता देता है यदि सही बता दे तो फिर भैंसा बना दिया जाता है और अब वही पहला बच्चा जो भैंस बना हुआ था उसकी पीठ पर चढ़ जाता है
  • एक बच्चे को आँखों पर पट्टी बांधते है, दूसरे उसके सिर पर थप्पड़ मारते हैं, अगर वह थप्पड़ मारने वाले का नाम लेता है या उसे छूता है, तो उसे अंधा भैंसा बना दिया जाता है और पहले की आँखों पर से पट्टी हटा दी जाती है
  • आँख मचोली का खेल, इस अंतर के साथ कि प्रतिद्वंद्वी की आँखों पर पट्टी बाँध दी जाती है और खिलाड़ी उसे चारों ओर से घेर लेते हैं, वह उनकी सीटी या ध्वनि पकड़कर उन्हें पकड़ने की कोशिश करता है, इस प्रक्रिया में, जो पकड़ता या छूता है उसे उसका उत्तराधिकारी बनाया जाता है, इस खेल की दूसरी विधि यह है कि आँख बंद करके किसी लक्ष्य को आँख मूंदकर मारना है, सफल खिलाड़ी को इसमे इनाम मिलता है। इस विधि को कुछ क्षेत्रों में अकलझप और अंधा राजा कहा जाता है

    उदाहरण जो बच्चे.....अंधा भैंसा....खेलते थे...अपने अपने घरों में जा छुपे। रात दिन गोछी पाला.....अंधा भैंसा होने लगा।

  • (लाक्षणिक) ऐसा व्यक्ति जो देखने वाला हो कर भी अंधों के से काम करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھَینسا

بھینس کا نر

بھَینسا سَر

(ہندو) بھینسے کی شکل کا ایک دیو جسے درگا نے قتل کیا تھا (مجازاً) بھدیسل ، موٹا تازہ یا ہٹا کٹا شخص.

بھَینسا سُؤَر

فرضی ڈراؤنی اشکال میں سے ایک شکل جو ایک پردار بھین٘سے جیسی ہوتی ہے اور اس کے دو بڑے بڑے دان٘ت سور کی طرح ہوتے ہیں

بھَینسانا

بھینس اور بھین٘سے کی جفتی کرانا.

بھَینساو

بھین٘س اور بھین٘سے کی جفتی کھانے کا عمل، بھین٘س کو گیابھن کرانے کا عمل

بَھینسا داد

داد کی بیماری کی ایک قسم، جلد کی بیماری

بَھینسا گُھن

بڑا اور موٹا گھن (رک).

بَھینسا بَھینسوں میں یا قَصائی کے کُھونٹے

معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے

بَھینسا بَھینسوں میں مِلے یا قَصائی کے بَندھے گَلے

رک : بھین٘سا بھین٘سوں میں یا قَصائی کے کھون٘ٹے.

بَھین٘سا بَھین٘سوں میں یا قَصائی کے کُھون٘ٹے پر

معاملے کا یکسو ہونا، یا مطلب حاصل کریں گے یا جان دیں گے

بَھینْساسُر

महिषासुर

جَن٘گَلی بَھین٘سا

رک : ارنا بھین٘سا.

مَکّھی کا بَھینسا بَنانا

ذرا سی بات کو مبالغہ آمیزی سے بڑا کر دکھانا ، پھانس کا بانس بنانا ۔

دَریائی بَھینسا

دریا کا ایک جانور جو بھین٘سے سے مشابہ ہوتا ہے.

اَنْدھا بَھینسا

بچوں کا ایک کھیل جو کئی صورتوں سے کھیلا جاتا ہے

اَرْنا بَھْینسا

جنگلی بھینسا جو موٹا تازہ اور بہت ظالم اور خطرناک ہوتا ہے

بُھورا بَھینسا چاندلی جوئے پُوس مَہاوَٹ بُرے ہوئے

بھورا بھین٘سا گنْجی عورت اور پوس میں بارش بُری ہوتی یا شاذ و نادر ہوتی ہیں .

جَھٹْکے کا بَھینسا

بھین٘ٹ کے لیے مقرر کیا ہوا بھین٘سا.

دُم کَٹا بَھینسا

فربہ اور سیاہ فام یا پست قد اور توانا آدمی، بھدّا شخص (بطور پھبتی کہتے ہیں)

جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں

جٹھانی کا بیٹا موٹا ہے

جیسے کو تیسا، بابو کو بَھینسا

جو جیسا ہو، اس کی ویسی ہی عزت کرنی چاہیئے

یا بَھینسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے پَر

یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا

یا بَھینْسا میں یا قَصائی کے کُھونٹے میں

یا کامیاب ہوئے یا جان گئی ، یہ کام کرنا ضروری ہے چاہے معاملہ اِدھر ہو یا اُدھر ، تخت یا تختہ ، بات ایک طرف ہوگی ، بھینسا بیل کی طرح کام نہیں دیتا سو عموماً اسے مار ڈالتے ہیں ، یا نتیجہ کام کا نیک ہوگا یا بد ہوگا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْدھا بَھینسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْدھا بَھینسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone