تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْڈے کا شَہْزادَہ" کے متعقلہ نتائج

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مَحْرَم کُنَہ

اصل حقیقت جاننے والا

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

مَحْرَم ہونا

واقف ہونا، جاننا، رازداں ہونا

مَحْرَمی

محرم سے متعلق یا منسوب، محرم ہونا، رازدار ہونا، واقفیت، رازداری

مَحْرَمَت

محرمی ، رازداری ۔

مَحْرَمان

جاننے والے، واقف کار لوگ، تراکیب میں مستعمل، جیسے: محرمان اسرار، محرمان راز وغیرہ

مَحْرَم کار

کسی کے کام سے واقف

مَحْرَمِیَّت

محرم ہونا، محرمی، راز دار ہونا، ہم راز ہونا

مَحْرَم کُرتی

انگیا کرتی، چولی

مَحْرَمِ بِستَر

(مجازاً) بیوی

مَحْرَمِ راز

محرم اسرار، رازدان

مَحْرَمانِ خاص

خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں

غَیر مَحْرَم

جس سے نکاح جائز ہو ، نامحرم.

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْڈے کا شَہْزادَہ کے معانیدیکھیے

اَنْڈے کا شَہْزادَہ

anDe kaa shahzaadaअंडे का शहज़ादा

اَنْڈے کا شَہْزادَہ کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • بھولا بھالا خانہ نشین نا تجربہ کار آدمی، وہ آدمی جو بہت کم گھر سے باہر نکلتا ہو

English meaning of anDe kaa shahzaada

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • an inexperienced youth, simpleton, one who prefers to remain inside house

अंडे का शहज़ादा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • भोला-भाला ख़ाना-नशीन अनुभवहीन आदमी, वह आदमी जो बहुत कम घर से बाहर निकलता हो

    विशेष - ख़ाना-नशीन= संसार को त्याग कर के घर बैठने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْڈے کا شَہْزادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْڈے کا شَہْزادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone