تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"analysis" کے متعقلہ نتائج
analysis کے لیے اردو الفاظ
analysis کے اردو معانی
اسم
- تجزیہ
- تحلیل
- کسی مرکب شے کو اس کے اجزائے ترکیبی میں یا اجزائے مشتملہ میں الگ الگ کر دینا (برعکس synthesis کے)
- تشریح
- کسی چیز کو اس کے الگ الگ حصوں میں کر کے سمجھنے نیز ان کے باہمی تعلق کو جاننے کی کوشش کرنا
- اس کے بارے میں بیان یا اعلان
- اجزا شناسی کے لیے کیمیائی تجزیوں میں سے گزارنے کا عمل
- نفسیاتی تجزیہ
- تجزیۂ نفسی
analysis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तज्ज़िया
- तहलील
- किसी मुरक्कब शय को उस के अज्ज़ा-ए-तर्कीबी में या अज्ज़ा-ए-मुश्तमिला में अलग अलग कर देना (बर-'अक्स synthesis के)
- तशरीह
- किसी चीज़ को उस के अलग अलग हिस्सों में कर के समझने नीज़ उन के बाहमी त'अल्लुक़ को जानने की कोशिश करना
- उस के बारे में बयान या ए'लान
- अज्ज़ा शनासी के लिए कीमियाई तज्ज़ियों में से गुज़ारने का 'अमल
- नफ़्सियाती-तज्ज़िया
- तज्ज़िया-ए-नफ़्सी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
qualitative analysis
کیمیا: کیفی تجزیہ یا تحلیل، کسی مادّے میں موجود عناصر اور اجزائے ترکیبی وغیرہ کی شناخت (قب: QUANTITATIVE ANALYSIS).
numerical analysis
حسابی تجزیہ یا تحلیلیات؛ ریاضی کی وہ شاخ جو سوالوں کے حل کے لیے حسابی اصولوں کے استعمال اور اس کے ارتقا سے تعلق رکھتی ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (analysis)
analysis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔