تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"analyses" کے متعقلہ نتائج

analyses

بھنجن

analysis

تَحْلِیل

analysis situs

مُقاميات

qualitative analysis

کیمیا: کیفی تجزیہ یا تحلیل، کسی مادّے میں موجود عناصر اور اجزائے ترکیبی وغیرہ کی شناخت (قب: QUANTITATIVE ANALYSIS).

quantitative analysis

کیمیا: کسی مادّے کے اجزا کی مقداروں کی پیمائش (قب : QUALITATIVE ANALYSIS ).

volumetric analysis

حُجمی تجزیہ

numerical analysis

حسابی تجزیہ یا تحلیلیات؛ ریاضی کی وہ شاخ جو سوالوں کے حل کے لیے حسابی اصولوں کے استعمال اور اس کے ارتقا سے تعلق رکھتی ہے ۔.

systems analysis

کسی پیچیدہ عمل کا، کارکردگی کو بہتر بنانے کی نظر سے تجزیہ ، خصوصاً کمپیوٹر کی مدد سے، تجزیہ تنظیمات۔.

spectral analysis

طیف نگار کے ذریعے کیمیائی تجزیہ۔.

self-analysis

نفسیات: تحلیل نفسی ، اپنے مقا صد، کردار وغیر ہ کا جائزہ۔.

analyses کے لیے اردو الفاظ

analyses

analyses کے اردو معانی

اسم

  • بھنجن
  • تشریح
  • تجزیہ
  • تفریق
  • بدیرن
  • جبر
  • کن توڑ سودھن
  • سوالوں کو جبر و مقابلہ سے نکالنے کا طریقہ
  • کن کھوج
  • تت نکاس
  • پدھ چھیدن
  • ترکیب
  • تجزیہ
  • تحلیل
  • ترکیب
  • عمل
  • کیمیائی تجزیہ
  • کِسی مُرکب کا اِس طرح تجزیہ کرنا کہ اِس کے وہ اجزا علیحدہ ہو جائیں جِن سے مِل کر وہ بنا ہو
  • تَجزِيَہ
  • تَحليل
  • کِسی مُرَکَّب شے کو اجزائے تَرکيبی ميں الَگ کَر دينا

analyses के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • भंजन
  • तशरीह
  • तजज़िया
  • तफ़रीक़
  • बदीरन
  • जबर
  • किन तोड़ सोधन
  • सवालों को जबर-ओ-मुक़ाबला से निकालने का तरीक़ा
  • कुन खोज
  • तत निकास
  • पध छेदन
  • तरकीब
  • तजज़िया
  • तहलील
  • तरकीब
  • अमल
  • कीमीयाई तजज़िया
  • किसी मुरकब का इस तरह तजज़िया करना कि इस के वो अजज़ा अलैहदा हो जाएं जिन से मिल कर वो बना हो
  • तजज़िया
  • तहलील
  • किसी मुरक्कब शैय को अजज़ाए तर केबी में अलग कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (analyses)

نام

ای-میل

تبصرہ

analyses

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone