تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنار دانَہ" کے متعقلہ نتائج

اَنار دانَہ

پکے ترش انار سکھائے ہوئے دانے جو کھٹائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنار دانَہ کے معانیدیکھیے

اَنار دانَہ

anaar-daanaअनार-दाना

اصل: فارسی

وزن : 12122

موضوعات: مسالے

اَنار دانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکے ترش انار سکھائے ہوئے دانے جو کھٹائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں
  • ایک خاص قسم کا چوخانہ کپڑا جس کے زیادہ تر زنانے پاجامے بنائے جاتے ہیں
  • ایک قسم کا چورن جس میں انار کا دانہ بھی شامل ہوتا ہے
  • ایک قسم کا سرخ پھول اور اس کا شگوفہ
  • ایک قسم کا کھانا جس میں اناردانے کو ڈال کر گوارا ترشی پیدا کی جاتی ہے

English meaning of anaar-daana

Noun, Masculine

  • dried pomegranate seed used as spice
  • powder of dried pomegranate seeds

अनार-दाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनार के सूखे हुए बीज जो दवा में काम आते हैं, अनारदाना।
  • खट्टे अनार का सुखाया हुआ दाना
  • राम-दाना
  • एक प्रकार की मिठाई।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنار دانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنار دانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words