تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْرِت پَھل" کے متعقلہ نتائج

آمْلَہ

ایک قسم کا کسیلا اورترش پھل جو رنگ میں انگور سے مشابہ ہوتا ہے اور جسامت میں آلوچے کے برابر ہوتا ہے، اس درخت کا پھل (مربہ بنانے کے کام آتا اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے

آمْلَہ کا کھایا بُزُرْگ کا فَرمایا پِیچھے مَعْلُوم ہوتا ہے

ابتدامیں تو یہ دونوں چیزیں ہی بد مزہ معلوم ہوتی ہیں نتیجے میں نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں

آمْلَک

املہ

اِمْلا

رسم الخط کے مطابق لکھائی، تحریر

اِمْلی

ایک بہت چھوٹی چھوٹی اور ترش پتیوں کا گھنا درخت اور اس کی پھلی جسے چھیل کر کھٹائی کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے، کٹارا، تمر ہندی

اَمولا

اَمْلا

عمارت کی تیاری میں لگا ہوا مسالہ: اینٹ، چونا، پتھر، لکڑی وغیرہ

اَمولی

امول جس کی یہ تانیث ہے، بیش قیمت، انمول

اَمْلی

امل (۳) سے منسوب : نشے باز، نشے کا لتیا

اِمالی

امالہ (رک) سے منسوب امالے کی کے ذریعے سے پیدا کیا ہوا .

اُمْلی

وہ موضع یا مزروعہ اراضی جو زمینداروں کو بعوض ان کےعطا ہو.

اِیْمالا

رک : امالہ.

آمْلی

املی، تمرہندی

اِمْلائی

املا سے منسوب ، املے کا، رسم الخط کے مطابق لکھائی، تحریر

اِمالَہ

میلان، مائل یا منتقل ہونا

amelia

امیلیا

عاملی

عمل سے متعلق

عَمَلہ

کسی محکمے یا کارخانے وغیرہ کا کارکن یا اسٹاف، منشی، کلرک

عَمَلی

عمل سے منسوب یا متعلق، کام کا

عامِلَہ

عامل کی تانیث، عمل کرنے والی

عَمالَہ

تنخواہ کے علاوہ کچھ معاوضہ، بھتّہ، الاؤنس

عَامْ و اَعْلَیٰ

آمْلِکا

رک : املی ؛ املی کا درخت

رائے آمْلَہ

ایک درخت اور اُس کا پھل ، یہ درخت تیس چالیس فٹ اونچا ہوتا ہے اس کے تنے کی گولائی تین سے چھ اور کبھی نو فٹ تک ہو جاتی ہے اس کا تنہ اکثر مُڑا ہوا اور شاخیں مضبوط اور پھیلی ہوئی ہوتی ہیں اس کی چھال بھوری اور پتلی ہوتی ہے پتے املی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں اس کا پھل گودے دار گول اور مزہ بکسا ہوتا ہے آنولہ (رک).

شاہ آمْلَہ

ایک آملہ جو گول اور بہت چہٹا ہوتا ہے اور زیادہ كڑوا اور بكسا نہیں ہوتا ، رائے آملہ.

پُھول آمْلَہ

ایک قسم کی گھاس

گَنْدَھک آمْلَہ سار

صاف کی ہوئی گندھک جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے .

اِمْلی کی جَڑ سے نِکْلا پَتَن٘گ

خلافِ عقل یا خلافِ امید امرکےظہورپذیرہونےکی جگہ پرمستعمل .

اِمْلی کے پَتّے پَر ڈَنْڈ پیلْنا

فاقہ مستی میں اکڑے پھرنا ، بے دولت اترانا.

بُھوت سے پُوت اور کِیڑ سے آمْلے

بیجا امید یا آرزو نہیں رکھنی چاہیے، یہ آرزو بیجا ہے ایسا نہیں ہوتا

معاملہ کھٹائی میں پڑ جانا

معاملہ دیر طلب ہو جانا، معاملے میں تاخیر ہونا

عدالت کا بڑا نازک مُعاملہ ہے

مقدمہ بازی بڑی ٹیڑھی کھیر ہے، مقدمہ بازی میں نقصان ہی ہوتا ہے

معاملہ ادا ہونا

مالگزاری دی جانا

معاملہ رجوع کرنا

کسی کے پاس فیصلے کے لئے معاملہ پیش کرنا

آ پھنسی کا معاملہ ہے

مجبوراً ٹھیرنا یا کرنا پڑتا ہے

مُعاملے کا کھوٹا

۔بے ایمان۔ دغاباز ۔لین دین کا کھوٹا۔

خُود غَلَط اِنْشا غَلَط اِمْلا غَلَط

یکسر غلط ، سر تاپا غلط ، سراسر غلط ، ایسی بات کے متعلق کہتے جو ہر طرح غلط ہے

نَیا مُلّا مَسْجِد کو دَوڑ دَوڑ جائے

۔مثل۔ کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اُسی کو کہتا اور جتاتا پھرتا ہے۔

نَیا مُلّا مَسِیت کو دَوڑ دَوڑ جائے

نئی بات کا بہت شوق ہوتا ہے ، جب کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اسی کو کرتا ہے اور جتاتا رہتا ہے تو کہتے ہیں

آم بوؤ آم کھاؤ، اِملی بوؤ اِملی کھاؤ

جیسا کرو گے ویسا پاؤ گے

پانچے آم پَچاسی اِملی

تھوڑی اچھی چیز بہت معمولی چیز سے بہتر ہے

آم یا اِملی

فروعی اختلاف ، غیرضروری بحث.

کَھجُور سے اُکْتا کر اِمْلی پَر آنا

اعلیٰ چیز کو چھوڑ کر ادنیٰ کی طرف رجوع کرنا ، مزیدار چیز سے بدمزہ چیز کی طرف آنا.

کَہو آم کی سُنے اِمْلی کی

رک : کہو دن کی سنے رات کی.

یِہ کَہیں زَمِیں وہ کَہیں آسمان ، یَہ کَہیں آم وہ کَہیں اِملی

شدید اختلاف رائے ظاہر کے لئے بولتے ہیں یعنی یہ کچھ کہتے ہیں اور وہ کچھ اور کہتے ہیں ، ایک کہے دن دوسرا کہے رات

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْرِت پَھل کے معانیدیکھیے

اَمْرِت پَھل

amrit-phalअमृत-फल

اصل: سنسکرت

اَمْرِت پَھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدیم ہندو داستان کے ایک پھل کا نام جس کے کھانے سے آدمی امر ہوجاتا تھا
  • سیب، آم، ناشپاتی
  • رہسیہ جماعت میں روح کی نجات کا حاصل

अमृत-फल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राचीन हिंदू दास्तानों के एक फल का नाम जिसके खाने से आदमी अमर हो जाता था
  • सेब, आम, नाशपाती
  • रहस्य संप्रदाय में परमात्मा या मोक्ष की प्राप्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْرِت پَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْرِت پَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone