تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"amelia" کے متعقلہ نتائج
amelia کے لیے اردو الفاظ
amelia کے اردو معانی
اسم
- امیلیا
- بے جوارحی
- جوارح کی غیر موجُودگی
- مُکَمَّل امیلیا سے مُراد دونوں ٹانگوں اور بازُووں کا نہ ہونا یا غیر موجُودگی
amelia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एमीलया
- बे ज्वार ही
- जवारेह की ग़ैर मोजूओदगी
- मुकम्मल एमीलया से मुराद दोनों टांगों और बाज़ूओवं का ना होना या ग़ैर मोजूओदगी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَمولا
Seedling of a mango-plant. (It is rubbed down till an opening is made, and is blown, like a pipe or whistle, by children.)
اِمْلی
ایک بہت چھوٹی چھوٹی اور ترش پتیوں کا گھنا درخت اور اس کی پھلی جسے چھیل کر کھٹائی کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے، کٹارا، تمر ہندی
آمْلَہ
ایک قسم کا کسیلا اورترش پھل جو رنگ میں انگور سے مشابہ ہوتا ہے اور جسامت میں آلوچے کے برابر ہوتا ہے، اس درخت کا پھل (مربہ بنانے کے کام آتا اور دواؤں میں استعمال ہوتا ہے
آمْلَہ کا کھایا بُزُرْگ کا فَرمایا پِیچھے مَعْلُوم ہوتا ہے
ابتدامیں تو یہ دونوں چیزیں ہی بد مزہ معلوم ہوتی ہیں نتیجے میں نہایت مفید ثابت ہوتی ہیں
خُود غَلَط اِنْشا غَلَط اِمْلا غَلَط
یکسر غلط ، سر تاپا غلط ، سراسر غلط ، ایسی بات کے متعلق کہتے جو ہر طرح غلط ہے
نَیا مُلّا مَسْجِد کو دَوڑ دَوڑ جائے
۔مثل۔ کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اُسی کو کہتا اور جتاتا پھرتا ہے۔
نَیا مُلّا مَسِیت کو دَوڑ دَوڑ جائے
نئی بات کا بہت شوق ہوتا ہے ، جب کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اسی کو کرتا ہے اور جتاتا رہتا ہے تو کہتے ہیں
آم املی کا ساتھ ہے
دو عجیب باتیں اکٹھی ہوئی ہیں، عجوبہ بات ہے، آم اور املی مختلف موسموں میں پھلتے ہیں
یِہ کَہیں زَمِیں وہ کَہیں آسمان، یَہ کَہیں آم وہ کَہیں اِملی
شدید اختلاف رائے ظاہر کے لیے بولتے ہیں یعنی یہ کچھ کہتے ہیں اور وہ کچھ اور کہتے ہیں، ایک کہے دن دوسرا کہے رات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (amelia)
amelia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔