تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمْرِ مُحال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْرِ مُحال کے معانیدیکھیے
اَمْرِ مُحال کے اردو معانی
- مشکل کام، مشکل بات
شعر
میں نے تمام عمر گزاری ہے دل کے ساتھ
لاؤ مرے حضور جو امر محال ہو
چھوٹنا ہے پھر اس کا امر محال
اس ترے خاکسار کے ہاتھوں
اک جھلک لمحۂ فراغت تھی
ایک امر محال تھی کیا تھی
English meaning of amr-e-muhaal
- an impossibility
अम्र-ए-मुहाल के हिंदी अर्थ
- कठिन कार्य, कठिन बात
- एक असंभव कार्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمْرِ مُحال)
اَمْرِ مُحال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔