تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْر باِلمَعُروف" کے متعقلہ نتائج

مَعْرُوف

پہچانا ہوا، مشہور

مَعْرُوفی

(موسیقی) ایرانی اور ہندوستانی موسیقی کے امتزاج سے امیرخسرو کا ترتیب دیا ہوا گائیکی کا ایک انداز (غالباً عارفانہ کلام کے لیے) ۔

مَعْرُوفِیَت

معروف ہونا ، پہچانا جانا ؛ (تصوف) خدا شناسی ۔

مَعْرُوفِ اِنْفِعالی

(قواعد) وہ جملہ جس میں غیر ذی روح پر دلالت کرنے والا فاعل انفعالی فعل سے قبل مفعول کے مقام پر آتا ہے جیسے اس جملے میں’’احمد کو دوا سے فائدہ ہوا ۔‘‘

غَیر مَعْرُوف

جو مشہور نہ ہو، جو عام نہ ہو، جس کی شہرت نہ ہو، گمنام

واؤ مَعْرُوف

۔جس واو کے پہلے پیش ہو اور خو ب ظاہر کرکے پڑھاجائے جیسے۔ دور۔پور۔ بعض کلمات ہندی کے آخر میں ۔افادہ فاعلیت کا دیتا ہے جیسے بھگو۔لگّو۔ اور کبھی افادہ مفعولیت کا جیسے۔پاٹو بمعنی پرورش یافتہ جانور اورکبھی اسم کی تذکیر ظاہر کرتا ہے۔ جیسے کلّو۔ بدھو(ب)

فَتْحَۂ مَعْرُوف

فتحہ کی واضح اور پوری آواز نکالنا

قَرِینَۂ مَعْرُوف

(قواعد) جب فعلِ متعدی اپنے فاعل کی طرف نسبت کیا گیا ہو تو اس کو قرینۂ معروف کہتے ہیں

کَسْرَۂ مَعْرُوف

(قواعد) زیر ا، کسرہ (کسرہ مجہول کے مقابل)

فِعْلِ مَعْرُوف

وہ فعل جس کا فاعل معلوم یا مذکور ہو، جیسے: زید نے عمر کو مارا

مَشْہُور و مَعْرُوف

بڑی شہرت والا، نامدار جسے سب جانتے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْر باِلمَعُروف کے معانیدیکھیے

اَمْر باِلمَعُروف

amr-bil-maa'ruufअम्र-बिल-मा'रूफ़

اصل: عربی

وزن : 2221

موضوعات: اسلام فقہ

اَمْر باِلمَعُروف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاََ) نیکی کی ہدایت
  • (دینیات) واجبات سے آگاہ کرنا، فرائض شرعی بجا لانے کا حکم دینا (عموما نہی عن المنکر کے ساتھ مستعمل)

English meaning of amr-bil-maa'ruuf

Noun, Masculine

  • the command to carry out good deeds
  • (Theology) Divine command

अम्र-बिल-मा'रूफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) सदाचार का उपदेश,अच्छे कर्मों की ओर भेजना
  • (धर्मशास्त्र) धार्मिक कर्तव्यों को पूरा करने का हुक्म देना

اَمْر باِلمَعُروف کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْر باِلمَعُروف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْر باِلمَعُروف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone