تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"amputee" کے متعقلہ نتائج
amputee کے لیے اردو الفاظ
amputee کے اردو معانی
اسم
- مقطوع
- جس کا کوئی حصۂ بدن یا عضو کاٹ دیا گیا ہو یا کٹا ہوا ہو
- عضو بریدہ
- انگ کٹا
- مبتر
amputee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मक़तू'
- जिस का कोई हिस्सा-ए-बदन या 'अज़्व काट दिया गया हो या कटा हुआ हो
- 'अज़्व-ए-बुरीदा
- अंग-कटा
- मुबत्तर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آم
برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں
عام
سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
اَمْڑَہ
کوئی پچیس فٹ اونچا ایک درخت، جس کے پتے چھوٹے چھوٹے نرم اور باریک ہوتے ہیں (آم کے بور کی طرح بور آتا ہے، کندوری کی طرح چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، مزہ تُرش ہوتا ہے، اس کی کونپلیں اور پھول پکاکر کھائے جاتے ہیں)،(لاطینی) Hibiscus cannabinus
amide
ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کِسی نامیاتی تیزاب کا کوئی ایسا ایٹم گروپ لے لے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (amputee)
amputee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔