تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ampulla" کے متعقلہ نتائج
ampulla کے لیے اردو الفاظ
ampulla کے اردو معانی
اسم
- کپی
- پھکنا
- فراخہ
- ایک کسی حد تک گول سی بوتل جسے رومی تیل رکھنے کے لیے استعمال کرتے تھے
- ایک برتن جس میں مختلف کلیسائی رسومات اور شاہوں کی تاج پوشی پر استعمال کرنے کے لیے مقدس تیل رکھا جاتا تھا
- امپولا
- (نباتیات) کھوکھلی صراحی نما پتا
- (تشریح الاعضا) ایک نالی یا نہر کا پھیلا ہوا (کشادہ) حصہ
ampulla के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कुप्पी
- फुकना
- फ़राख़ा
- एक किसी हद तक गोल सी बोतल जिसे रूमी तेल रखने के लिए इस्ते'माल करते थे
- एक बर्तन जिस में मुख़्तलिफ़ कलीसाई रुसूमात और शाहों की ताज पोशी पर इस्ते'माल करने के लिए मुक़द्दस तेल रखा जाता था
- एम्पुला
- (नबातियात) खोखली सुराही नुमा पत्ता
- (तशरीह-उल-आ'ज़ा) एक नाली या नहर का फैला हुआ (कुशादा) हिस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آم
برِ صغیر پاک و ہند کا ایک بیضاوی شکل کا یا گول (بیشتر شیریں) پھل (ایک طرف سے کسی قدر موٹا دل جس کے بیچ میں ایک مہر نما چینپی، چھلکا سخت، کچے کا گودا اندر سے سفید اور سخت، پکے کا زرد یا سرخی مائل اور نرم، گودے کے اندر بیضاوی گھٹلی، چینپی کو توڑ کرچوستے یا تراش کر کھاتے ہیں) منطقہ حارہ کا ایک مشہور اور لذیذ پھل انبہ، کیری، جس کی بہت ساری اقسام موجود ہیں
عام
سب میں پایا جانے والا، سب کو پہنچنے والا، جو کسی جگہ یا حلقے کے لیے مخصوص نہ ہو، سب میں جانا پہچانا
اَمْڑَہ
کوئی پچیس فٹ اونچا ایک درخت، جس کے پتے چھوٹے چھوٹے نرم اور باریک ہوتے ہیں (آم کے بور کی طرح بور آتا ہے، کندوری کی طرح چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، مزہ تُرش ہوتا ہے، اس کی کونپلیں اور پھول پکاکر کھائے جاتے ہیں)،(لاطینی) Hibiscus cannabinus
amide
ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کِسی نامیاتی تیزاب کا کوئی ایسا ایٹم گروپ لے لے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ampulla)
ampulla
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔