تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ample" کے متعقلہ نتائج
ample کے لیے اردو الفاظ
ample کے اردو معانی
صفت
- فراخ
- کھلا
- وسیع پہنائی والا
- بڑے سائز والا
- گنجائش والا
- وسیع و عریض
- لمبا چوڑا
- کشادہ
- بڑھا لیا گیا
- مطلوبہ مقصد کے لیے ہر طرح کافی
- وافر
- بہت زیادہ
- کثیر، بہتاب کے ساتھ
ample के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- फ़राख़
- खुला
- वसी' पहनाई वाला
- बड़े साइज़ वाला
- गुंजाइश वाला
- वसी'-ओ-अरीज़
- लंबा-चौड़ा
- कुशादा
- बढ़ा लिया गया
- मत्लूबा मक़्सद के लिए हर तरह काफ़ी
- वाफ़र
- बहुत ज़्यादा
- कसीर, बहुताब के साथ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
impala
جنوبی ومشرقی افریقہ کا ایک ہرن کی نسل کا جانور جو بہت اونچی چھلا نگیں لگا سکتا ہےAepyceros me lampus ۔.
amplitude
(الف) طبیعیات:ارتعاش یا لہروں کامرکز سے چل کر انتہائی پھیلاؤ ، حیطہ (ب) برقیات: متبادل کرنٹ یا لہر کی اوسط قدر سے زیادہ سے زیادہ دوری۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ample)
ample
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔