تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"amplifier" کے متعقلہ نتائج

amplifier

برقی اشارات کی قوت کو بڑھا کر ،خصوصاً انھیںآواز میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا جنتر؛آلۂ مکبّر الصّوت۔.

اَمْپِلی فائِر

آواز میں اضافہ کر نے والا آلہ ، مکبر الصوت.

اَیمْپلی فائِر

وہ آلہ جو آواز کو بڑھا دے .

amplifier کے لیے اردو الفاظ

amplifier

amplifier کے اردو معانی

اسم

  • افزائندہ
  • افزوں گر
  • واسع
  • وہ جو بڑھاتا ہے یا توسیع دیتا ہے
  • (برقیات) وہ آلہ جس کے ذریعے برقی لہروں یا ہیجانوں کی طاقت یا توانائی کو زیادہ کیا جاتا ہے، عموماً اس میں ایک یا ایک سے زیادہ خالی نلیاں یا ٹرانزسٹر شامل ہوتے ہیں

amplifier के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अफ़्ज़ाइंदा
  • अफ़ज़ूँ-गर
  • वासे'
  • वो जो बढ़ाता है या तौसी' देता है
  • (बर्क़ियात) वो आला जिस के ज़री'ए बर्क़ी लहरों या हैजानों की ताक़त या तवानाई को ज़्यादा किया जाता है, 'उमूमन इस में एक या एक से ज़्यादा ख़ाली नलियाँ या ट्रांज़िस्टर शामिल होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

amplifier

برقی اشارات کی قوت کو بڑھا کر ،خصوصاً انھیںآواز میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا جنتر؛آلۂ مکبّر الصّوت۔.

اَمْپِلی فائِر

آواز میں اضافہ کر نے والا آلہ ، مکبر الصوت.

اَیمْپلی فائِر

وہ آلہ جو آواز کو بڑھا دے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (amplifier)

نام

ای-میل

تبصرہ

amplifier

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone