تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"amoeba" کے متعقلہ نتائج
amoeba کے لیے اردو الفاظ
amoeba کے اردو معانی
اسم
- امیبا؛ اس نام کی جنس میں سے کوئی عموماً پانی میں پایا جانے والا پروٹوزون یا نخزحوینی ، جو اپنی ہیئت تبدیل کر سکتا ہے۔.
amoeba के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अमीबा; इस नाम की जिन्स में से कोई उमूमन पानी में पाया जाने वाला प्रोटोज़ वन या नख़ज़हवीनी , जो अपनी हैयत तबदील कर सकता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
amoeba
امیبا؛ اس نام کی جنس میں سے کوئی عموماً پانی میں پایا جانے والا پروٹوزون یا نخزحوینی ، جو اپنی ہیئت تبدیل کر سکتا ہے۔.
اَنْبَہ پُلاؤ
ایک خاص قسم کا پلاو جس کی بگھاری ہوئی یخنی میں مقرر طریقے سے کیریوں کا شیرہ اور مربہ شامل کیا جاتا ہے.
اَن٘بادی
(موسیقی) وہ سر، جس کے آنے سے راگ کی صورت نہ بگڑے، بلکہ بادی اور سمبادی کا معاون و مدد گار ہو
اَمْباسْنا
دھونا، پاک کرنا، مٹی کے کورے برتن میں پانی رکھ کر اسے استعمال کے قابل بنانا، نئے گلی برتن میں پانی ڈال کر کچھ عرصہ رکھنا تاکہ قابل استعمال ہو جائے
عَنْبَرِ سارا
مراد: خالص عنبر، بہترین عن٘بر، سارا کے مقام سے حاصل کیا ہوا عن٘بر جو اپنی خوشبو کے لیے مشہور ہے
عَن٘بَۂ ہِنْدی
ارنڈ خربوزہ یا ارنڈ ککڑی ، جو ایک درخت کا پھل ہے جس کو پَپَیّا یا ارنڈ پپیا بھی کہتے ہیں ، بعض کتب میں اس کا عربی و فارسی نام عنبۂ ہندی لکھا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (amoeba)
amoeba
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔