تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمْن چَین" کے متعقلہ نتائج

ذُوالْجَلال

عزت اور دبدبے والا، شوکت اور عظمت والا، خدائے تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

ذُوالْجَلاَلی

ذوالجلال سے منسوب، اللہ ذُوالجلال کا

قادِرِ ذُوالْجَلال

جلال و جبروت والا ، بزرگی اور عظمت والا ، دبدبے اور طاقت والا ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام.

خُدائے ذُوالْجَلال

اللہ تعالیٰ ساتھ بڑائی اور بزرگی کے، اللہ بزرگ و برتر

رَبِ ذُو الْجَلال

بہت بڑے مرتبے والا، صاحبِ جلال، دبدبے والا، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمْن چَین کے معانیدیکھیے

اَمْن چَین

amn-chainअम्न-चैन

وزن : 2121

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

Roman

اَمْن چَین کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • بے فکری، اطمینان، سکون و خیرت، آرام
  • حفاظت، بچاو

Urdu meaning of amn-chain

Roman

  • befikrii, itmiinaan, sukuun-o-Khairat, aaraam
  • hifaazat, bachaa.o

English meaning of amn-chain

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • relaxed or carefree manner, peace
  • security and safety

अम्न-चैन के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वैयक्तिक जीवन में सुख-शांति, शांति-सुकून की स्थिति, बेफ़िकरी, सुख-चैन
  • बचाव, सुरक्षा

اَمْن چَین کے مترادفات

اَمْن چَین کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذُوالْجَلال

عزت اور دبدبے والا، شوکت اور عظمت والا، خدائے تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

ذُوالْجَلاَلی

ذوالجلال سے منسوب، اللہ ذُوالجلال کا

قادِرِ ذُوالْجَلال

جلال و جبروت والا ، بزرگی اور عظمت والا ، دبدبے اور طاقت والا ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام.

خُدائے ذُوالْجَلال

اللہ تعالیٰ ساتھ بڑائی اور بزرگی کے، اللہ بزرگ و برتر

رَبِ ذُو الْجَلال

بہت بڑے مرتبے والا، صاحبِ جلال، دبدبے والا، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمْن چَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمْن چَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone