تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَّارِی" کے متعقلہ نتائج

ہَودَج

اونٹ کا کجاوہ، محمل جس میں عرب خواتین سفر کرتی تھیں، ہاتھی کی عماری، ہودہ

ہَودَج نَِشیں

رک : ہودے میں بیٹھنے والا ، کجاوے میں سفر کرنے والا ۔

hadj

حَج

ہَڈ جَڑی

ہڈی کا بخار

ہَڑجوڑی

رک : ہڑ جوڑ

ہَڑجُڑی

رک : ہڑجوڑی ؛ ہڑجوڑ ۔

حَدِّ جُزْئی

(منطق) ایسا نام جو کہ اسی معنی میں ایک ہی فرد کے لیے مستعمل ہو سکے.

حاد جداً

وہ مرض جو سات سے گیارہ دن تک رہے

ہَڑ جوڑ

(طب) ایک پودا جس کو بطور دوا استعمال کرنے سے ہڈّی جڑ جاتی ہے

ہَڑ جوڑا

(طب) ایک پودا جس کو بطور دوا استعمال کرنے سے ہڈّی جڑ جاتی ہے

ہاڑ جوڑا

۱۔ ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے اور درست کرنے والا ، جراح

عہد جیب تراشاں

age of pickpockets

حَدِّ جَواب

جواب کی انتہا ؛ جوابِ مسکت.

ہَڑ زَرد

(طب) ہڑ کی ایک قسم (دوا ًء مستعمل)

حادُّ الزَّاوِیَہ

(ہندسہ) چھوٹا زاویہ، ایسا زاویہ جو زاویۂ قائمہ سے چھوٹا ہو .

حَد جاری کَرْنا

شرعی حد نافذ کرنا، شرعی احکام کے مطابق سزا دینا

حَد جاری ہونا

حد جاری کرنا (رک) کا لازم.

عَہدِ جیبِ تَراشان

age of pickpockets

حَدِ زِنا

(شریعت) زِنا کی سزا جو شریعت کے مطابق دی جائے، حدالزِّنا

حد جنوں

limit of frenzy

حَدِ اَعْظَم

maximum

عَہْدِ جاہِلِیَّت

بعثت نبویؐ سے پہلے کا زمانہ

عَہْدِ زِفاف

شادی کے بعد کی وہ مختصر مدّت جو دولھا دلہن سیر و تفریح کی غرض سے کہیں باہر گزاریں، ماہ عَسَل، ہنی مون

عَہْدِ جَدِید

موجودہ زمانہ، نیا زمانہ

عُہ٘دَۂ جَلِیل

نہایت اونچا منصب ، بڑا عہدہ ، بڑا مرتبہ

عَہْدِ زَرِّیں

خوش حالی، ترقی اور عروج کا زمانہ یا دور

عُہ٘دَۂ جَلِیلَہ

بڑا عہدہ ، شاندار عہدہ.

عَہْدِ ظُلْمَت

تاریکی کا زمانہ، مراد: ذہنی پس ماندگی کا دور

مُثَلَّث حادُّ الزَّوایا

(اقلیدس) وہ مثلث جس کا ہر زاویہ قائمہ ہو ۔

مُثَلَّث حادُّ الزّاوِیَہ

وہ مثلث جس کا ہر زاویہ، زاویہ قائمہ سے کم ہو یا حادہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَّارِی کے معانیدیکھیے

عَمَّارِی

'ammaarii'अम्मारी

اصل: عربی

Roman

عَمَّارِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہاتھی یا اون٘ٹ پر سراریوں کے بیٹھنے کا چھتری دار کٹہرا، اونٹ کا محمل، ہودج

Urdu meaning of 'ammaarii

Roman

  • haathii ya u.unT par sar ariyo.n ke baiThne ka chhatriidaar kaTahraa, u.unT ka mahmil, haudaj

English meaning of 'ammaarii

Noun, Feminine

  • a litter or seat with a canopy, to ride in (on an elephant, when it has no canopy it is called a hauda)

'अम्मारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हाथी का हौदा, हाथी या ऊँट के पीठ पर सवारी करने के लिए बैठने का छतरीदार कटहरा, ऊँट का महमिल, हौदा

عَمَّارِی کے مترادفات

عَمَّارِی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَودَج

اونٹ کا کجاوہ، محمل جس میں عرب خواتین سفر کرتی تھیں، ہاتھی کی عماری، ہودہ

ہَودَج نَِشیں

رک : ہودے میں بیٹھنے والا ، کجاوے میں سفر کرنے والا ۔

hadj

حَج

ہَڈ جَڑی

ہڈی کا بخار

ہَڑجوڑی

رک : ہڑ جوڑ

ہَڑجُڑی

رک : ہڑجوڑی ؛ ہڑجوڑ ۔

حَدِّ جُزْئی

(منطق) ایسا نام جو کہ اسی معنی میں ایک ہی فرد کے لیے مستعمل ہو سکے.

حاد جداً

وہ مرض جو سات سے گیارہ دن تک رہے

ہَڑ جوڑ

(طب) ایک پودا جس کو بطور دوا استعمال کرنے سے ہڈّی جڑ جاتی ہے

ہَڑ جوڑا

(طب) ایک پودا جس کو بطور دوا استعمال کرنے سے ہڈّی جڑ جاتی ہے

ہاڑ جوڑا

۱۔ ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنے اور درست کرنے والا ، جراح

عہد جیب تراشاں

age of pickpockets

حَدِّ جَواب

جواب کی انتہا ؛ جوابِ مسکت.

ہَڑ زَرد

(طب) ہڑ کی ایک قسم (دوا ًء مستعمل)

حادُّ الزَّاوِیَہ

(ہندسہ) چھوٹا زاویہ، ایسا زاویہ جو زاویۂ قائمہ سے چھوٹا ہو .

حَد جاری کَرْنا

شرعی حد نافذ کرنا، شرعی احکام کے مطابق سزا دینا

حَد جاری ہونا

حد جاری کرنا (رک) کا لازم.

عَہدِ جیبِ تَراشان

age of pickpockets

حَدِ زِنا

(شریعت) زِنا کی سزا جو شریعت کے مطابق دی جائے، حدالزِّنا

حد جنوں

limit of frenzy

حَدِ اَعْظَم

maximum

عَہْدِ جاہِلِیَّت

بعثت نبویؐ سے پہلے کا زمانہ

عَہْدِ زِفاف

شادی کے بعد کی وہ مختصر مدّت جو دولھا دلہن سیر و تفریح کی غرض سے کہیں باہر گزاریں، ماہ عَسَل، ہنی مون

عَہْدِ جَدِید

موجودہ زمانہ، نیا زمانہ

عُہ٘دَۂ جَلِیل

نہایت اونچا منصب ، بڑا عہدہ ، بڑا مرتبہ

عَہْدِ زَرِّیں

خوش حالی، ترقی اور عروج کا زمانہ یا دور

عُہ٘دَۂ جَلِیلَہ

بڑا عہدہ ، شاندار عہدہ.

عَہْدِ ظُلْمَت

تاریکی کا زمانہ، مراد: ذہنی پس ماندگی کا دور

مُثَلَّث حادُّ الزَّوایا

(اقلیدس) وہ مثلث جس کا ہر زاویہ قائمہ ہو ۔

مُثَلَّث حادُّ الزّاوِیَہ

وہ مثلث جس کا ہر زاویہ، زاویہ قائمہ سے کم ہو یا حادہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَّارِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَّارِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone