تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوضَہ" کے متعقلہ نتائج

حَوضَہ

۱. چہار دیواری ، احاطہ.

حَوضَہ لَگانا

متن کتاب کو حاشیے کے اندر کرنا ، متن کتاب کے گرد حاشیہ بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوضَہ کے معانیدیکھیے

حَوضَہ

hauzaहौज़ा

اصل: عربی

وزن : 22

حَوضَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. چہار دیواری ، احاطہ.
  • ہاتھی کے اُوپر رکھنے کی عمّاری ، ہودج ، ہودہ.
  • ۲. چھوٹا حوض ، چو بچہ.
  • ۳. صفحے کے متن والے حصے (حوض) کے گرد بنا ہوا چوکھٹا یا حاشیہ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَوزَہ

علاقہ، احاطہ، ملک محروسہ، میان مملکت، سلطنت کا وسط اور کنارہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hauza

Noun, Masculine

  • a small pond, a boundary of small pond, boundary
  • textual part of the page
  • the tray that keep on the elephant's back

हौज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पृष्ठ का लिखा हुआ भाग
  • छोटा हौज़, चौबच्चा, हौज़ के गिर्द बना हुआ चौखटा या दिवारी, चारदीवारी, अहाता
  • हाथी के ऊपर रखने की अम्मारी , हौदज, हाथी का हौदा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone