تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمِیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمِیری کے معانیدیکھیے
اَمِیری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دولت مندی، ثروت، سرداری، حکومت
- (دبکئی) چوڑی پیمک کی تیاری کے لئے معمول سے کسی قدر چوڑا اور وزنی بادلا، کتون
- امیر سے منسوب: امیرانہ، رئیمانہ
- (بنائی) بھاگلپوری ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا موٹی قسم کا کپڑا
اسم، مذکر
- ایک خوبصورت سبزہ رنگ پالو کبوتر
شعر
غریبی امیری ہے قسمت کا سودا
ملو آدمی کی طرح آدمی سے
مانگنے والوں کو کیا عزت و رسوائی سے
دینے والوں کی امیری کا بھرم کھلتا ہے
English meaning of amiirii
Noun, Feminine
- lordship, leadership, ownership, Superiority, elderly
- wealth, wealthiness, richness, affluence, prosperity, sovereignty
Noun, Masculine
- a special kind of pigeon
अमीरी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمِیری)
اَمِیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔