تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمِیری" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمِیری کے معانیدیکھیے

اَمِیری

amiiriiअमीरी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: جنگلات بنائی

اشتقاق: أمَرَ

اَمِیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دولت مندی، ثروت، سرداری، حکومت
  • (دبکئی) چوڑی پیمک کی تیاری کے لئے معمول سے کسی قدر چوڑا اور وزنی بادلا، کتون
  • امیر سے منسوب: امیرانہ، رئیمانہ
  • (بنائی) بھاگلپوری ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا موٹی قسم کا کپڑا

اسم، مذکر

  • ایک خوبصورت سبزہ رنگ پالو کبوتر

شعر

English meaning of amiirii

Noun, Feminine

Noun, Masculine

  • a special kind of pigeon

अमीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ख़ूबसूरत सब्ज़ा रंग पालो कबूतर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone