تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمَل" کے متعقلہ نتائج

فَن

دستکاری، صنعت، کاریگری، صلاحیت جو فطری نہ ہو بلکہ تجربہ، محنت اور مشق شسے پیدا ہوا ہو

فَنا

موت، نیستی، ہلاکت، (بقا کی ضد)

فَنّی

فن نیز فنونی سے متعلق، فن کا

فَنَک

لومڑی سے چھوٹا جانور جس کے چمڑے سے پوستین بنائی جاتی ہے نیز بوستین

فَن کار

کسی فن کو بطور پیشہ اختیار کرنے والا، کسی فن میں مہارت رکھنے والا

فَن فَرِیب

چالاکی، عیاری، چالبازی، دھوکا

فَنِ حَرْب

امور جنگ کا علم .

فَنِ ضَرْب

شمشیر زنی کا فن ، رموزِ جنگ کی مہارت ، لڑائی کا فن .

فَنِ نَقْد

تنقید کا فن

فَنِ ہَیئَت

ستاروں کا علم ، اجرامِ سماوی ، علم ، علم فلکیات .

فَن داں

فَن کاری

صنّاعی، کاریگری، مہارت

فَن بِالْحَق

(تصوّف) اپنی ذات سے ہٹا کر خدا کی ذات پر توجہ مرکوز کرنا .

فَن دانی

فَن پَارہ

کسی تحریر، تقریر یا دستکاری کا نمونہ

فَنکارانہ

پیشہ وارانہ، فنون لطیفہ سے متعلق

فَن-شَناس

فن یا کمالِ ہنر مندی کو پہچاننے والا ، قدر کرنے والا .

فَن کَرنا

حیلے بہانے کرنا .

فَنِ٘یات

فن اور ہنر کا علم ، علومِ مفیدہ خصوصاً جدید صنعت و حرفت سے تعلق رکھنے والے علمی وَفنّی شعبے .

فَنِّیَت

کاری گری، ہنر مندی، صنعت گری

فَن چَھجَن

مگر ، عیّاری ، دھوکا دھڑی .

فَنِّیاتی

فنیات (رک) سے متعلق .

فَنِ دینا

چکّر دینا ، جُل دینا .

فَن رَکْھنا

صاحبِ کمال ہونا ، کمال رکھنا ، یکتا ہونا .

فَن بَھرْیا

مکار ، فریبی .

فَنِ لَطِیْف

فَنِ فَتُور

سستی ، کاہلی ، فتور سے متعلق باب .

فَن ٹَھہَرنا

مشغلہ قار پانا ، طرَۂ امتیاز قرار دیا جانا ، ہنر مندی یا خوبی قرار پانا .

فَن آفْرِینی

ہنر مندی ، فّنی خوبی .

فَن بَرائے فَن

کسی فن کی خدمت کرتے ہوئے فن کو کسی مقصد سے وابستہ نہ کرنا .

فَنِ تَحْرِیر

لکھنے کا ہنر .

فَنِ عِمارَت

فن معماری ، عمارتیں بنانے یا مکانات کی تعمیر کا فن .

فَنائِیَت

استغراق، محویت، فنا ہو جانا

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

فَنِ شَجَاری

درخت لگانے کا فن یا مہارت ، باغ بانی .

فَنِ جَرّاحی

فَنِ خَطّاطی

کتابت کا فن ، خوش خطی کا ہنر ، فن خوش نویسی .

فَنِ تَشْرِیح

شرح کرنا ، کھولنا ؛ (طب) اعضائے حیوانی کی دریافت کا علم جس میں اعضا کی حقیقت و ماہیت ، شکل و تعداد اور وضعِ قیام وغیرہ کے حالات سے بحث کی جاتی ہے .

فَنِ کِتابَت

فَنِ حَقائِق

(تصوّف) امور و رموزِ حقیقتِ الٰہی .

فن شعر

فَنِ مُصَوِّری

فَنا ہونا

تباہ ہوجانا، مر مٹںا، برباد ہونا، مرنا

فن سخن

فَنِ نَقْشَہ گَری

نقشہ بنانے کا علم ، نقشہ نویسی کا ہُنر .

فَنا کَرْنا

زندگی سلب کرنا، مٹانا، معدوم کرنا

فَنا پَذِیر

ختم ہونا، اختتام پر پہنچنے والا

فَنّی سُقَم

تکنیکی کمی یا خامی ، ایسی کوتاہی یا نقص جسے فنّی اعتبار سے معیوب سمجھا جائے .

فَنِ طَبعی

(تصوّف) اپنی ذات سے لگاؤ .

فَنِ مُخْتَصَر نَوِیسی

خلاصہ نگاری ، مختصر تحریر کا فن ؛ خلاصہ نگاری کا علم یا مہارت ، اختصار نویسی ، شارٹ ہینڈ .

فَنِ قِصَّہ خوانی

داستان گوئی کا ہنر ، کہانی یا قصّہ سنانے کا فن ، داستان گوئی .

فَنا اَنْجام

جس کا انجام موت ہو

فَنا و بَقا

مرنا اور جینا، موت و زیست

فَنا آمادَہ

فن تشکیل

فن موسیقی

فَن میں ماہِر ہونا

ہنر کا پورا واقف ہونا

فَنّی پَہْلُو

فنّی گوشہ ، فنّی رُخ ، فن سے متعلق گوشے ، فن سے متعلق نکات .

فَنّی شُعْبَہ

تکنیکی زمرہ یا شاخ ، علمی صیغہ یا محکمہ .

فَنّی مَہارَت

رک : فنّی استعداد ، مشّاقی .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمَل کے معانیدیکھیے

عَمَل

'amal'अमल

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: اَعْمال

اشتقاق: عَمَلَ

عَمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کام، فعل

    مثال - جس کی نیت نیک ہوگی اس کا عمل بھی ویسا ہی ہوگا

  • کسی امر کی حسب ضابطہ انجام دہی یا بجا آوری، کارروائی
  • کسی کام کے آغاز سے انجام تک کا سلسلہ، مراحل کار
  • کسی بات یا کام کا بجا لانا
  • تعمیل
  • طریقہ کار، کسی عامل کا عمل
  • اصول، قاعدہ، طریقہ
  • اثر، اثر اندازی، حرکت
  • شیافہ، پچکاری
  • (ریاضی) کسی سوال یا مسئلہ حل کرنے کا قاعدہ، طریقہ، کسی کلیہ یا قاعدے کا سوال حل کرنے میں استعمال
  • حکومت، قبضہ، حد اختیار، دخل
  • آپریشن، عمل جراحی
  • (علوی) کسی اسم یا آیت وغیرہ کا ورد، وظیفہ
  • (سفلی) جادو منتر، افسوں، ٹونا (ورد یا وظیفے کے بالمقابل)
  • ٹوٹکا، لٹکا، وہ جتن جو کسی بیماری کے دور کرنے یا کسی مقصد کے حاصل کرنے کے لیے کیا جائے
  • وقت (تعین وقت کے لیے)

شعر

English meaning of 'amal

Noun, Masculine, Singular

'अमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • काम, कार्य

    उदाहरण - जिसकी नियत नेक होगी उसका अमल भी वैसा ही होगा

  • किसी बात को नियमानुसार पूरा करना या अनुपालन, कार्यवाही
  • किसी काम के आरंभ से अंत तक का सिलसिला, चरण तय करना
  • किसी बात या काम का पूरा करना
  • पालन
  • कार्य-शैली, किसी तंत्र-मंत्र करने वाले या कारक का कार्य अथवा जादू-टोना
  • उसूल, क़ायदा, तरीक़ा
  • असर, प्रभावित करना, क्रिया
  • शियाफ़ा अर्थात वह बत्ती जो दवा में भिगा करके योनि या चूतड़ में रखी जाए, पिचकारी
  • ( गणित) किसी प्रश्न या समस्या को हल करने का नियम, तरीक़ा, किसी सिद्धांत या नियम का सवाल हल करने में इस्तिमाल
  • हुकूमत, क़ब्ज़ा, अधिकार क्षेत्र, हस्तक्षेप
  • ऑप्रेशन, शल्य चिकित्सा का कार्य
  • (अलवी) किसी नाम या आयत इत्यादि का जाप, वज़ीफ़ा अर्थात जाप
  • ( सिफ़्ली) जादू मंत्र, जादू, टोना (मंत्र या जाप की तुलना में )
  • टोटका, लटका, वह जतन जो किसी रोग के दूर करने या किसी उद्देश्य के हासिल करने के लिए किया जाए
  • समय (समय निश्चित होने के लिए)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone