تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلْکُحل" کے متعقلہ نتائج

اَلْکُحل

(کیمسٹری) آگ پر ڈالنے سے بھڑک اٹھنے والی شراب کی روح یا مقطر جو شکری سیال کو خمیر اٹھا کر کشید کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے اور جس میں حل کر نے کی صلاحیت کل مائعات سے زیادہ ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْکُحل کے معانیدیکھیے

اَلْکُحل

alkuhulअलकुहुल

نیز : اَلْکوحل

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

اَلْکُحل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کیمسٹری) آگ پر ڈالنے سے بھڑک اٹھنے والی شراب کی روح یا مقطر جو شکری سیال کو خمیر اٹھا کر کشید کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے اور جس میں حل کر نے کی صلاحیت کل مائعات سے زیادہ ہوتی ہے
  • شراب

Urdu meaning of alkuhul

  • Roman
  • Urdu

  • (kaimisTrii) aag par Daalne se bha.Dak uThne vaalii sharaab kii ruuh ya muqattir jo shukrii syaal ko Khamiir uThaa kar kashiid karne se haasil kiya jaataa hai aur jis me.n hal karne kii salaahiiyat kal maa.i.aaat se zyaadaa hotii hai
  • sharaab

English meaning of alkuhul

Noun, Masculine

  • alcohol, the generic name of a large group of organic compounds having a hydroxyl group in place of a hydrogen atom
  • the intoxicating alcohol or ethyl alcohol, generally any drink containing it, i.e. wine or spirit

अलकुहुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कैमिस्ट्री) आग पर डालने से भड़क उठने वाली शराब की रूह या मुक़त्तिर जो शुकरी स्याल को ख़मीर उठा कर कशीद करने से हासिल किया जाता है और जिस में हल करने की सलाहीयत कल माइअआत से ज़्यादा होती है
  • शराब, मदिरा

اَلْکُحل سے متعلق دلچسپ معلومات

الکحل انگریزی لفظ Alcohol ہر اس محلول کو کہتے ہیں جسے آگ پر ڈالیں تو بھڑک اٹھے۔ یہ در اصل عربی لفظ الکحل ہے، کیونکہ عربوں نے سب سے پہلے یہ بات دریافت کی تھی کہ سیسہ (جس کا سائنسی نام Antimony ہے) اور جس سے سرمہ (عربی میں الکحل) بنتا ہے، اسے کشید کرکے اس کا رسوب Precipitate نکالیں تووہ رقیق ہوتا ہے لیکن آگ پر ڈالنے سے بھڑک اٹھتا ہے۔ اس رسوب کو بھی عربوں نے الکحل کہا۔ انگریزی اور دوسری زبانوں نے اس لفظ کو عربی سے لے لیا اور اپنے اپنے تلفظ میں، لیکن اصل ہی معنی میں، استعمال کیا۔ اردو میں الکحل (بر وزن فاعلن) لکھنا بہتر ہے۔ لیکن بعض لوگ انگریزی کی نقل میں ’’الکوہل‘‘ بھی لکھتے ہیں اور اس کا تلفظ بر وزن فاعلن یا مفعولن کرتے ہیں۔ میں الکحل کو ترجیح دیتا ہوں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلْکُحل

(کیمسٹری) آگ پر ڈالنے سے بھڑک اٹھنے والی شراب کی روح یا مقطر جو شکری سیال کو خمیر اٹھا کر کشید کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے اور جس میں حل کر نے کی صلاحیت کل مائعات سے زیادہ ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلْکُحل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلْکُحل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone