تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَلِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَلِیل کے معانیدیکھیے
عَلِیل کے اردو معانی
صفت
- بیمار، ناساز، نحیف و زار
- جسے کوئی بیماری ہوئی ہو
شعر
تنہا بے چارہ سا یہ میرا دل
تیرے بن اب علیل ہوتا ہے
اف یہ طوفان نشاط اور مری طبع حزیں
آہ یہ یورش ناز اور میں مجروح و علیل
بہت علیل ہو لیکن یہ بزدلی ہے سلامؔ
کہ تم کو موت کا سایہ دکھائی دینے لگے
English meaning of 'aliil
Adjective
- sick, indisposed, ill
- one who has a disease
عَلِیل کے مترادفات
عَلِیل کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَلِیل)
عَلِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔