تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلْجَبْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْجَبْرا کے معانیدیکھیے
اصل: انگریزی
موضوعات: ریاضی
اَلْجَبْرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ریاضی) ریاضی کی وہ شاخ جس میں مقداروں کو بجائے اعداد کے حروف سے اور ان کی باہمی نسبت اور تعلق کو علامات کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے، الجبرو المقابلہ
شعر
مکتب عشق میں بیٹھا ہوا حل کرتا ہوں
جیسے الجبرا کے ملتے ہیں سوالات مجھے
English meaning of algebra
Noun, Masculine
- a type of mathematics in which letters and symbols are used to represent numbers
अलजेब्रा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गणित की वह शाखा जिसमें वर्णों एवं आकृतियों के माध्यम से संख्याओं को दर्शाया जाता है; बीजगणित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلْجَبْرا)
اَلْجَبْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔