تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلَج" کے متعقلہ نتائج

اَلَج

ریجھا ہوا، مائل، فریفتہ

اُلْجھی

الجھا (رک) کا تانیث اور بیشتر تکرار کے ساتھ مستعمل ، جیسے : اس وقت انہوں نے عجیب الجھی الجھی باتیں کیں .

اُلْجھا

الجھانا، الجھنا(رک) کا حالیہ تمام. ۱. مصروف و مشغول ، (کسی کام میں) پھنسا ہوا.

اُلجَھ

الجھنا کا مادہ : الجھن

اُلْجَھٹا

الجھے ہوئے تاروں وغیرہ کا گچھا، دھاگے وغیرہ میں گرہ پڑجانے کی حالت، گل جھٹا

اَلجُوع

بھوک

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلْجَھٹّی

الجھٹا(رک) کی تصغیر، گل جھٹی .

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اَلجامِع

(لفظاً) جمع کرنے والا

اُلْجھاوے سے ہاتھ نِکالنا

(شمشیر زنی) رد کا پینترا بدل کر زد کے لیے آمادہ ہونا ، توڑ کر کے حملہ کرنا.

اَلجِہاد

خدا کی راہ میں لڑنے کے لیے تیار ہوجاؤ ، دین کے لیے جنگ کرو .

اِلجا

बुराई और पाप से बचना, अपने काम को ईश्वरेच्छा पर निर्भर कर देना।

اَلْجِن

الجی (رک) سے حاصل کیا جانے والا ایک مرکب جو مختلف کاموں میں پائیداری ، نرماہٹ اور چمکداری کے لیے استعمال ہوتا ہے.

اَلجَبّار

ا : ( لفظاً ) تسلط والا ، قابض ؛ بگڑے کام بنانے والا ، ( مراداً ) اللہ تعالیٰ کا ایک نام .

اَلجَبْری

الجبرے یا جبر و مقابلہ کے اصول پر منطقی اشکال بنانے والا شخص.

اَلْجَبْرا

(ریاضی) ریاضی کی وہ شاخ جس میں مقداروں کو بجائے اعداد کے حروف سے اور ان کی باہمی نسبت اور تعلق کو علامات کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے، الجبرو المقابلہ

اُلْجھانا

رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

اُلْجانا

الجھانا

اَلْجانا

ریجھنا، مائل ہونا، فریفتہ ہونا

اِلجام

घोड़े के मुंह में लगाम देना।

اُلْجھاوا

اُلجھاو

اُلْجھاو

(الفاظ یا مفہوم کا) ابہام ، پیچیگی ، عدم وضاحت ، گنجلک پن .

اُلَجھ پَڑنا

become involved in an argument or wrangle, engage in a verbal duel, carp at, wrangle with, dispute with

اُلجھیڑا پَن

الجھن کی بات یا کام ، جھگڑا ٹنٹا.

اُلْجھان

پڑے اوچتا کوئی الجھان ٹھار بھلا موڑیے کوئی جودے ادھار

اُلْجھیڑْ

لڑاکا ، جھگڑالو ، کٹھ حجت .

اَلجِنْسُ مَعَ الجِنْس

ہر چیز اپنی جنس کی طرف جھکتی یا رجوع کرتی ہے، اعلیٰ اعلیٰ کی طرف ادنیٰ ادنیٰ کی طرف جھکتا ہے

اُلْجھا سُلْجھا

الٹ سلٹ ، بے ترتیب ، بے ڈھنگا.

اُلْجھی سُلْجھی

الجھا سلجھا (رک) کی تانیث .

اُلْجھاوَٹ

الجھاو، الجھن .

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلْجَھڑا

رک : اُلجھیڑا.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجھ پُلَجھ جانا

مخمصہ میں پڑنا، وسوسہ میں پڑنا

اَلجِنْسُ یَمِیلُ الجِنْس

ہر چیز اپنی جنس کی طرف جھکتی یا رجوع کرتی ہے، اعلیٰ اعلیٰ کی طرف ادنیٰ ادنیٰ کی طرف جھکتا ہے

اُلْجھیڑا

پھندا، جال ، گتھی ، (مجازاً) گرفت.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

اَلجَلِیل

(لفظاً) بڑا، عظیم، صاحب جلالت

اَلجَبْرائی

الجبرے سے منسوب: جو الجبرے کے اصول پر ہو

اَلجَزائِر

अल्जीरिया, अफ्रीका का एक देश

اَل جَھل کَرنا

لاڈ پیار کرنا، پیارنا، چمکارنا.

اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں

(لفظاً) صدقے ہو جاؤں قربان ہو جاؤں لیکن رونمائی کے وقت (جب کہ کچھ دینا پڑتا ہے) موقع سے ہٹ جاؤں ، (مراداً) زبانی محبت جتاتے ہیں مگر وقت پر کام نہیں آتے

ہَلْجا

رک : ہلجان ۔

ہُلَجْنا

رک : اُلجھنا ، پھنسنا ۔

ہَلْجان

عورتوں کی ایک قدیم رسم، جس میں شادی یا کسی تقریب کے بعد عورتیں اکٹھی ہو کر بیٹھتی تھیں، تاکہ اگر کسی کو کسی سے شکایت ہوگئی ہو، تو وہ رفع ہو جائے، اس موقع پر رت جگا ہوتا تھا اور پیسے اکٹھے کرکے میدے کی روٹی اور قیمہ (میتھی میں پکا ہوا) بھونے ہوئے پانوں پر رکھ کر تقسیم کیا جاتا تھا یا پھر حلوہ پوری کچوری منگاتی اور مل کرکھاتی تھیں

ہُلْجِیانا

الجھنا ؛ رک : ہلجنا ۔

ہَلْجان گانا

ہلجان (رسم) میں عورتوں کا گانا گانا اور بجانا .

ہَلْجان کَرْنا

ہلجان کی رسم کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلَج کے معانیدیکھیے

اَلَج

alajअलज

اصل: سنسکرت

وزن : 12

واحد: اَلَج

دیکھیے: اَلَج

موضوعات: ادب

  • Roman
  • Urdu

اَلَج کے اردو معانی

صفت

  • ریجھا ہوا، مائل، فریفتہ
  • ندیدہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَلَذ

لذیزتر، زیادہ یا سب سے زیادہ مزے کا (اکثر ترکیب میں مستعمل)

Urdu meaning of alaj

  • Roman
  • Urdu

  • riijhaa hu.a, maa.il, farefta
  • nadiida

English meaning of alaj

Adjective

  • infatuated, besotted, lovesick

अलज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रिझा हुआ, इच्छुक, मोहित,
  • लालची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلَج

ریجھا ہوا، مائل، فریفتہ

اُلْجھی

الجھا (رک) کا تانیث اور بیشتر تکرار کے ساتھ مستعمل ، جیسے : اس وقت انہوں نے عجیب الجھی الجھی باتیں کیں .

اُلْجھا

الجھانا، الجھنا(رک) کا حالیہ تمام. ۱. مصروف و مشغول ، (کسی کام میں) پھنسا ہوا.

اُلجَھ

الجھنا کا مادہ : الجھن

اُلْجَھٹا

الجھے ہوئے تاروں وغیرہ کا گچھا، دھاگے وغیرہ میں گرہ پڑجانے کی حالت، گل جھٹا

اَلجُوع

بھوک

اُلْجَھن

اضطراب، بے چینی، تشویش، خلش، گھبراہٹ

اُلْجَھٹّی

الجھٹا(رک) کی تصغیر، گل جھٹی .

اُلَجْھنا

دھاگے وغیرہ کے تاروں کا ایک دوسرے میں لپٹ جانا، گرہ در گرہ ہونا، الجھٹی پڑنا ، گتھیپڑنا، سلجھنا کی ضد

اَلجامِع

(لفظاً) جمع کرنے والا

اُلْجھاوے سے ہاتھ نِکالنا

(شمشیر زنی) رد کا پینترا بدل کر زد کے لیے آمادہ ہونا ، توڑ کر کے حملہ کرنا.

اَلجِہاد

خدا کی راہ میں لڑنے کے لیے تیار ہوجاؤ ، دین کے لیے جنگ کرو .

اِلجا

बुराई और पाप से बचना, अपने काम को ईश्वरेच्छा पर निर्भर कर देना।

اَلْجِن

الجی (رک) سے حاصل کیا جانے والا ایک مرکب جو مختلف کاموں میں پائیداری ، نرماہٹ اور چمکداری کے لیے استعمال ہوتا ہے.

اَلجَبّار

ا : ( لفظاً ) تسلط والا ، قابض ؛ بگڑے کام بنانے والا ، ( مراداً ) اللہ تعالیٰ کا ایک نام .

اَلجَبْری

الجبرے یا جبر و مقابلہ کے اصول پر منطقی اشکال بنانے والا شخص.

اَلْجَبْرا

(ریاضی) ریاضی کی وہ شاخ جس میں مقداروں کو بجائے اعداد کے حروف سے اور ان کی باہمی نسبت اور تعلق کو علامات کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے، الجبرو المقابلہ

اُلْجھانا

رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

اُلْجانا

الجھانا

اَلْجانا

ریجھنا، مائل ہونا، فریفتہ ہونا

اِلجام

घोड़े के मुंह में लगाम देना।

اُلْجھاوا

اُلجھاو

اُلْجھاو

(الفاظ یا مفہوم کا) ابہام ، پیچیگی ، عدم وضاحت ، گنجلک پن .

اُلَجھ پَڑنا

become involved in an argument or wrangle, engage in a verbal duel, carp at, wrangle with, dispute with

اُلجھیڑا پَن

الجھن کی بات یا کام ، جھگڑا ٹنٹا.

اُلْجھان

پڑے اوچتا کوئی الجھان ٹھار بھلا موڑیے کوئی جودے ادھار

اُلْجھیڑْ

لڑاکا ، جھگڑالو ، کٹھ حجت .

اَلجِنْسُ مَعَ الجِنْس

ہر چیز اپنی جنس کی طرف جھکتی یا رجوع کرتی ہے، اعلیٰ اعلیٰ کی طرف ادنیٰ ادنیٰ کی طرف جھکتا ہے

اُلْجھا سُلْجھا

الٹ سلٹ ، بے ترتیب ، بے ڈھنگا.

اُلْجھی سُلْجھی

الجھا سلجھا (رک) کی تانیث .

اُلْجھاوَٹ

الجھاو، الجھن .

اُلْجَھن کا مِزاج

زرا سی بات میں پریشان یا مشتعل ہو جانے والی طبیعت.

اُلْجَھڑا

رک : اُلجھیڑا.

اُلَجْھنا سُلَجْھنا

لڑنا جھگڑنا ، بحث و تکرار کرنا.

اُلَجھ پُلَجھ جانا

مخمصہ میں پڑنا، وسوسہ میں پڑنا

اَلجِنْسُ یَمِیلُ الجِنْس

ہر چیز اپنی جنس کی طرف جھکتی یا رجوع کرتی ہے، اعلیٰ اعلیٰ کی طرف ادنیٰ ادنیٰ کی طرف جھکتا ہے

اُلْجھیڑا

پھندا، جال ، گتھی ، (مجازاً) گرفت.

اُلَجْھنَا آسان سُلَجْھنَا مُشْکِل

مصیبت میں انسان آسانی سے پھنس جاتا ہے مگر نکلنا مشکل ہوتا ہے

اَلجَلِیل

(لفظاً) بڑا، عظیم، صاحب جلالت

اَلجَبْرائی

الجبرے سے منسوب: جو الجبرے کے اصول پر ہو

اَلجَزائِر

अल्जीरिया, अफ्रीका का एक देश

اَل جَھل کَرنا

لاڈ پیار کرنا، پیارنا، چمکارنا.

اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں

(لفظاً) صدقے ہو جاؤں قربان ہو جاؤں لیکن رونمائی کے وقت (جب کہ کچھ دینا پڑتا ہے) موقع سے ہٹ جاؤں ، (مراداً) زبانی محبت جتاتے ہیں مگر وقت پر کام نہیں آتے

ہَلْجا

رک : ہلجان ۔

ہُلَجْنا

رک : اُلجھنا ، پھنسنا ۔

ہَلْجان

عورتوں کی ایک قدیم رسم، جس میں شادی یا کسی تقریب کے بعد عورتیں اکٹھی ہو کر بیٹھتی تھیں، تاکہ اگر کسی کو کسی سے شکایت ہوگئی ہو، تو وہ رفع ہو جائے، اس موقع پر رت جگا ہوتا تھا اور پیسے اکٹھے کرکے میدے کی روٹی اور قیمہ (میتھی میں پکا ہوا) بھونے ہوئے پانوں پر رکھ کر تقسیم کیا جاتا تھا یا پھر حلوہ پوری کچوری منگاتی اور مل کرکھاتی تھیں

ہُلْجِیانا

الجھنا ؛ رک : ہلجنا ۔

ہَلْجان گانا

ہلجان (رسم) میں عورتوں کا گانا گانا اور بجانا .

ہَلْجان کَرْنا

ہلجان کی رسم کرنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone