تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلامَتِ تَساوِیْ" کے متعقلہ نتائج

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مُدَرَّس

تجربہ کار ، اچھا تعلیم یافتہ ، طالب علم

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مُدَرِّسانَہ

مدرس کی طرح، سبق پڑھانے والے کے انداز کا، معلّمانہ، اُستادانہ، تدریسی، تعلیمی، تفہیمی

مُدَرِّسِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے، معلمین ، اساتذہ

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلامَتِ تَساوِیْ کے معانیدیکھیے

عَلامَتِ تَساوِیْ

'alaamat-e-tasaavii'अलामत-ए-तसावी

اصل: عربی

وزن : 1212122

موضوعات: ریاضی ریاضی

Roman

عَلامَتِ تَساوِیْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ریاضی) دو سیدھے خط جو اوپر تلے کھن٘چے ہوں، مساوی ہونے کا نشان، برابری کا نشان (=)

Urdu meaning of 'alaamat-e-tasaavii

Roman

  • (riyaazii) do siidhe Khat jo u.upar tale khinche huu.n, musaavii hone ka nishaan, baraabarii ka nishaan (=

English meaning of 'alaamat-e-tasaavii

Noun, Feminine

  • (Mathematics) sign of equal (=)

'अलामत-ए-तसावी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (गणित) दो सीधी रेखा जो ऊपर-तले खिंची होन, बराबर होने का निशान, बराबरी का निशान (=)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مُدَرَّس

تجربہ کار ، اچھا تعلیم یافتہ ، طالب علم

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مُدَرِّسانَہ

مدرس کی طرح، سبق پڑھانے والے کے انداز کا، معلّمانہ، اُستادانہ، تدریسی، تعلیمی، تفہیمی

مُدَرِّسِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے، معلمین ، اساتذہ

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلامَتِ تَساوِیْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلامَتِ تَساوِیْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone