تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلامَتِ اِضافَتْ" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلامَتِ اِضافَتْ کے معانیدیکھیے

عَلامَتِ اِضافَتْ

'alaamat-e-izaafat'अलामत-ए-इज़ाफ़त

اصل: عربی

وزن : 1212122

موضوعات: قواعد قواعد

  • Roman
  • Urdu

عَلامَتِ اِضافَتْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (قواعد) کا، کی، کے را، رے، ری اور نے، نی وغیرہ جو حالت اضافی استعمال ہوتے ہیں نیز زیر (---) جو فارسی تراکیب میں مستعمل ہے

Urdu meaning of 'alaamat-e-izaafat

  • Roman
  • Urdu

  • (qavaa.id) ka, kii, ke ra, re, rii aur ne, nii vaGaira jo haalat-e-izaafii istimaal hote hai.n niiz zer (---) jo faarsii taraakiib me.n mustaamal hai

English meaning of 'alaamat-e-izaafat

Noun, Feminine

  • ( Grammar) ka, ki, ke, ra, ri, re and ne, ni etc.which are used in additional form and zer (---) which are used in Persian mixed words

'अलामत-ए-इज़ाफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( व्याकरण) का, की, के, रा, रे, री और ने, नी आदि जो वृद्धि स्वरूप प्रयोग होते हैं तथा ज़ेर (---) जो फ़ारसी मिश्रण या परिच्छेद में प्रयोग में होते हैंं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلامَتِ اِضافَتْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلامَتِ اِضافَتْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone