تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلوَکِیل" کے متعقلہ نتائج

وَکِیل

ﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام (خدا کے ننانوے ناموں میں سے ایک)

وَکِیلوں

وکیل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

وَکِیل خاص

(قانون) وہ وکیل جو مقدمے کے ان واقعات تحریری کو دیکھ کر جو اس کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں زبانی یا تحریری ہدایات کرتا یا رائے دیتا ہے اور دیوانی اور فوجداری کے مقدمات کے پلیڈنگ مرتب کرتا ہے

وَکِیل ہونا

وکیل کرنا (رک) کا لازم ؛ وہ شخص جو قانونی طور پر اپنے موکل کی طرف سے عدالت میں پیروی کرے ۔

وَکِیل سَرکار

وہ وکیل جو حکومت کی طرف سے مقدمات (فوج داری معاملات) کی پیروی کرے، وہ وکیل جو گورنمنٹ کی طرف سے عدالت فوجداری میں پیروی کرے، سرکاری وکیل

وَکِیل کَرنا

فقہ: اپنا وکیل بنانا

وَکِیل بِالبَیع

(فقہ) وہ شخص جسے خریدوفروخت کا اختیار دیا گیا ہو ۔

وَکِیل بالشِّرا

(فقہ) رک : وکیل بالبیع ۔

وَکِیل سَلطَنَت

(تاریخ) قدیم زمانے میں وزیراعظم کا عہدہ ۔

وَکِیلُ الخَرَج

(تاریخ) بحری انتظامات کا امیر ۔

وَکِیلِ صَفائی

قانون: وہ شخص جو کسی مقدمے کی پیروی کرے، ایڈوکیٹ

وَکِیلِ مُطلَق

کارندہ جسے حکومت کے کاموں میں مکمل اختیارات حاصل ہوں ؛ نکاح کے لیے لڑکی کا سرپرست نیز مختارِ کل، مختار عام

وَکِیلی

وکیل کا دفتر نیز وکالت

وَکِیل بالخُصُومَت

(فقہ) وکیل صفائی ۔

وَکِیلانَہ

وکیلوں کی طرح سے، وکالت کا، پیشہ ورانہ، قانونی

وَکِیلوں کا ہاتھ پَرائی جیب میں

وکیل بغیر فیس لیے کسی کا کام نہیں کرتے

وَکِیلُ السَّلطَنَت

(تاریخ) شاہی دور میں وزیراعلیٰ ۔

وَکُول

وَیحَکَ اللہ

نِعمَ الوَکِیل

بہتر کارساز، اچھا کارساز، کام بنانے والا

اَلوَکِیل

(لفظاً) کارساز

سَرْکاری وَکِیل

قانون: حکومت کے معاملہ میں دفاعی اہل کار، وہ قانون داں اور وکیل جو حکومت کی طرف سے کسی مقدمے میں دفاعی کِردارادا کرتا ہے

فوج بے وکیل، صاحب بے فیل

فوج بغیر امیر کے اس طرح ہے جیسے افسر بغیر ہاتھی کے یعنی دونوں ادھورے ہیں

اِکّا وکیل گدھا پٹنہ شہر میں سدھا

پٹنہ شہر میں اِکّا، وکیل اور گدھا تینوں بہت ہیں

وَکالَت کی ڈِگری

قانون کی سند جو امتحان پاس کرنے پر کسی تعلیمی ادارے سے ملتی ہے ۔

وَکالَت نامَہ تَصدِیق کَرنا

وکالت نامے پر حاکم مجاز کا دستخط کرنا

وَکالَت نامَہ تَصدِیق ہونا

وکالت نامہ تصدیق کرنا (رک) کا لازم

وَکالَت پاس کَرنا

قانون کا امتحان پاس کرنا ، تعلیمی ادارے سے قانون کی سند حاصل کرنا

وَکالَتِ اَدنیٰ

(قانون) وکالت کی ابتدائی سند یا ڈگری یعنی ایل ایل بی ۔

وَکالَت پیشَہ

وکالت کو بطور پیشہ یا ذریعۂ معاش اختیار کرنے والا، وکیل

وَکالَت کَرنا

کسی کی حمایت اور ہمدردی میں بولنا، کسی کی طرف داری کرنا

وَکالَتِ مُطلَقَہ

شاہی دور کا ایک اہم عہدہ ، وکیل مطلق کا عہدہ نیز مکمل نیابت ، کامل اختیارات کے ساتھ نمائندگی کرنا

وُکَلا

بہت سے وکیل ، بہت سے قانونی پیروکار ، بہت سے قانون داں ؛ نمائندے ، ترجمان ؛ نائبین ۔

وِکالِکا

تانبے کا سوراخ دار برتن جسے پانی کی سطح پر رکھ دیتے ہیں اور سوراخ سے پانی داخل ہونا شروع ہوتا ہے ایک قسم کی آبی گھڑی

وَکالَتِ عامَّہ

رک : وکالت ِعام ۔

وَکالَت نامَہ

کسی مقدمہ میں وکیل ہونے کی سند

وَکالَتِ عام

(قانون) تمام حقوق کی نیابت ، مکمل قائم مقامی ۔

وَکالَت خانَہ

کچہری میں وکیلوں کی نشست کا کمرہ ، بار روم ۔

وَکالَتِ اَعلیٰ

(قانون) وکالت کی اعلی سند ۔

وَکالَت

کسی کی طرف سے کسی کام میں ترجمانی کرنا، کسی دوسرے شخص کا کام اپنے ذمے لینا

وِکَلپ

طرح طرح کے خیالات، وہم، دھوکا، شبہہ، بھرم

وکَلْپ

تذبذب، دبدھا

وَکالَتاً

وکیل کے ذریعے سے، وکیل کی معرفت، نمائندے یا مختار کے توسط سے (اصالتاً کا نقیض)

رَنْڈیوں کی خَرْچی اَور وَکیلوں کا خَرْچَہ پیشْگی دیا جاتا ہے

اگر وہ پہلے نہ لے لیں تو انہیں کوئی بعد میں نہیں دیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلوَکِیل کے معانیدیکھیے

اَلوَکِیل

al-vakiilअल-वकील

اصل: عربی

وزن : 121

اَلوَکِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) کارساز
  • (مراداً) خدائے تعالیٰ کا ایک نام

English meaning of al-vakiil

Noun, Masculine

  • (lexical) the helper
  • (metaphorical) one of the ninety-nine names of Allah

अल-वकील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) कर्ता, काम बनाने वाला, कारसाज़
  • (अर्थात) ईश्वर का एक नाम, ख़ुदा-ए-ताला का एक नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلوَکِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلوَکِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone