تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَلحق" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

اردو، انگلش اور ہندی میں اَلحق کے معانیدیکھیے

اَلحق

al-haqअल-हक़

اصل: عربی

وزن : 2

Roman

اَلحق کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بلا شبہہ، بالیقین، درحقیقت، لاریب، بے شک، سچ مچ
  • (لفظاً) سچا، یقین سے ثابت شدہ، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام
  • تائید مواقفت یا رضامندی ظاہر کرنے کا کلمہ، وزرا یا حکام وغیرہ کا اپنے دستخط کے ساتھ ماتحت حاکم کے نوٹ پر رضامندی ظاہر کرنے کا کلمہ

شعر

Urdu meaning of al-haq

Roman

  • bilaashubhaa, bilayqiin, darahqiiqat, laariib, beshak, sachmuch
  • (lafzan) sachchaa, yaqiin se saabit shuudaa, (muraadan) Khade taala ka ek naam
  • taa.iid mavaaqfat ya rajaamandii zaahir karne ka kalima, vuzraa ya hukkaam vaGaira ka apne dastKhat ke saath maatahat haakim ke noT par rajaamandii zaahir karne ka kalima

English meaning of al-haq

Adjective, Masculine

  • O God, truth, rightness, justness
  • one of the ninety-nine names of Allah

अल-हक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • सत्यतः, सचमुच, हक़ीक़त में, सच्चा, वास्तविकता से प्रमाणित, इश्वर का एक नाम, औचित्य, उचित रूप से, न्यायसंगतता, सचमुच, बिना किसी संशय के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَلحق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَلحق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone