تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْلِ حَلال" کے متعقلہ نتائج

اَکْل

حلق سے کوئی چیز اتارنے کا عمل، کھانا، نوش کرنا، (بالعموم شرب کے ساتھ ترکیب میں)

اَکْلاہَٹ

کساؤ، کیساؤ، کسیلاپن

اَکْلاً

کھانے میں، کھانے کے اعتبار سے، کھانا، غذا

اَکْلانا

گھبرانا، مضطر اور بے چین ہونا

اَکْل و شُرْب

کھانا اور پینا، غذا اور شربت

اَکْلِ حَلال

وہ روزی جو جائز وسیلے سے کمائی جائے، محنت مشقت سے پیدا کی ہوئی روزی

ہَکْلے

ہکلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

ہَکْلی

اٹک اٹک کر بات کرنے والی ، ہکلا کر بولنے والی عورت ۔

ہَکْلاہا

ہکلا، ہکلانے والا، اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، مونث کے لئے ہکلی، لکنت کرنے والا

ہَکْلا کے بات کَرْنا

رک رک کر بولنا، لکنت سے بات کرنا، اٹک اٹک کر بولنا

چَنْدِیں شَکْل بَرائے اَکْل

آدمی پیٹ کی خاطر جائز و ناجائز سارے وسائل اختیار کرتے ہیں ، کچھ فائدے اٹھانے کا معاملہ ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْلِ حَلال کے معانیدیکھیے

اَکْلِ حَلال

akl-e-halaalअक्ल-ए-हलाल

اصل: عربی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

اَکْلِ حَلال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ روزی جو جائز وسیلے سے کمائی جائے، محنت مشقت سے پیدا کی ہوئی روزی

Urdu meaning of akl-e-halaal

  • Roman
  • Urdu

  • vo rozii jo jaayaz vasiile se kamaa.ii jaaye, mehnat mashaqqat se paida kii hu.ii rozii

English meaning of akl-e-halaal

Noun, Masculine

  • food, etc.earned through fair means, means of sustenance earned through hard work, food acquired through religiously ordained means

अक्ल-ए-हलाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो आजीविका जो वैध तरीके से कमाई जाये, मेहनत मशक़्क़त से पैदा की हुई आजीविका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکْل

حلق سے کوئی چیز اتارنے کا عمل، کھانا، نوش کرنا، (بالعموم شرب کے ساتھ ترکیب میں)

اَکْلاہَٹ

کساؤ، کیساؤ، کسیلاپن

اَکْلاً

کھانے میں، کھانے کے اعتبار سے، کھانا، غذا

اَکْلانا

گھبرانا، مضطر اور بے چین ہونا

اَکْل و شُرْب

کھانا اور پینا، غذا اور شربت

اَکْلِ حَلال

وہ روزی جو جائز وسیلے سے کمائی جائے، محنت مشقت سے پیدا کی ہوئی روزی

ہَکْلے

ہکلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

ہَکْلی

اٹک اٹک کر بات کرنے والی ، ہکلا کر بولنے والی عورت ۔

ہَکْلاہا

ہکلا، ہکلانے والا، اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، مونث کے لئے ہکلی، لکنت کرنے والا

ہَکْلا کے بات کَرْنا

رک رک کر بولنا، لکنت سے بات کرنا، اٹک اٹک کر بولنا

چَنْدِیں شَکْل بَرائے اَکْل

آدمی پیٹ کی خاطر جائز و ناجائز سارے وسائل اختیار کرتے ہیں ، کچھ فائدے اٹھانے کا معاملہ ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْلِ حَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْلِ حَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone