تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکْھرالی" کے متعقلہ نتائج

اَکْھرالی

(شکار) وحشی چوپایوں کے سنسان مقام پر آنے اور کھڑے ہونے کی علامت جس کو شکاری ان کی مینگنیوں سے اور کھروں کے نشانوں سے پہچانتے ہیں

اَکْھرالی کَرْنا

وحشی چوپایوں کا مقررہ سنسان جگہ پر آکر سستانا، ٹھہر کر تھوڑی دیر آرام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکْھرالی کے معانیدیکھیے

اَکْھرالی

akhraaliiअखराली

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: شکار

  • Roman
  • Urdu

اَکْھرالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شکار) وحشی چوپایوں کے سنسان مقام پر آنے اور کھڑے ہونے کی علامت جس کو شکاری ان کی مینگنیوں سے اور کھروں کے نشانوں سے پہچانتے ہیں

Urdu meaning of akhraalii

  • Roman
  • Urdu

  • (shikaar) vahshii chaupaa.iyo.n ke sunsaan muqaam par aane aur kha.De hone kii alaamat jis ko shikaarii in kii menganiyo.n se aur khuro.n ke nishaano.n se pahchaante hai.n

English meaning of akhraalii

Noun, Feminine

  • sign that wild animals leave and which confirms that the animals had been there

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکْھرالی

(شکار) وحشی چوپایوں کے سنسان مقام پر آنے اور کھڑے ہونے کی علامت جس کو شکاری ان کی مینگنیوں سے اور کھروں کے نشانوں سے پہچانتے ہیں

اَکْھرالی کَرْنا

وحشی چوپایوں کا مقررہ سنسان جگہ پر آکر سستانا، ٹھہر کر تھوڑی دیر آرام لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکْھرالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکْھرالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone